تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wizen" کے متعقلہ نتائج
wizen کے لیے اردو الفاظ
wizen کے اردو معانی
صفت
- سُوکھا ہُوا
- مُرجھايا ہُوا
- خِزاں زَدَہ
- چُر مُر
- سُکڑا ہُوا
wizen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सूखा हूवा
- मुरझाया हूवा
- ख़िज़ां ज़दा
- चुर मुर
- सुकड़ा हूवा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وَزّانی
وہ شے جو وزن سے بکے ، تل کر فروخت ہونے والی شے نیز قطعی وزن نیز وہ محصول جو وزن پر رائج تھا اور اکبر بادشاہ نے منسوخ کر دیا تھا ۔
وَزَناً
وزن کر کے ، تول کے ، وزن کی رُو سے ، وزن کے لحاظ سے (نا کہ عدد کے لحاظ سے)، تول کے اعتبار سے ۔
وَضعاً
بطور وضع ، ہیئت میں، شکل و صورت میں، صورت کے لحاظ سے، وضع کے اعتبار سے، شکل و صورت سے، حلیہ کے اعتبار سے، ظاہری حالت سے، طور طریق سے، رنگ ڈھنگ سے، طرز اور چال ڈھال سے، چلن کے اعتبار سے
وَزْن بَرداری
بھاری وزن اٹھانے کی مشق یا مقابلہ ، (خصوصاً لوہے کی سلاخ سے جس کے دونوں سروں پر مختلف وزن بندھے ہوتے ہیں (Weight lifting) ۔
وَزْن کھو بَیٹھنا
بے وزن ہو جانا ، ہلکا ہو جانا نیز قدر کھو دینا ، وقار جاتا رہنا ، بے وقعت ہو جانا ۔
وَزْنِیَّت
مادّے کی کمیت یا مقدار ؛ گنجان یا ٹھوس ہونے کی حالت یا کیفیت؛(طبیعیات)کثافت یا ٹھوس پن ناپنے کی ایک اکائی جو فی اکائی حجم میں کمیت کی مقدار سے معلوم کی جاتی ہے ۔
واضِعِین قانُون
قانون بنانے والے لوگ یا ادارے، قانون ساز افراد یا ادارے، قانون لکھنے والے مرتب کرنے والے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wizen)
wizen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔