تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wiper" کے متعقلہ نتائج
wiper کے لیے اردو الفاظ
wiper کے اردو معانی
اسم
- صاف کرنے والا شخص یا کوئی شے
- صافی
- جس سے کوئی شے صاف کی جائے، مثلاً تولیا یا رومال
- (مشین) کسی گھومنے والے محور پر آگے بڑھا ہوا میکانکی پرزہ جو کسی دوسری چیز کو اوپر اٹھانے کے لیے اس پر عمل کرے تاکہ بعد میں وہ چیز خود بخود اپنے وزن کی وجہ سے نیچے گِر جائے
- (برق) کسی برقی مشین میں کوئی حرکت پذیر پرزہ جو سراپیچ کے ساتھ بطورِ انسلاک کام دیتا ہے
- (مشین) صاف کرنے والا پرزہ
- پانی ہٹانے یا خشک کرنے والا پرزہ جو موٹر کے سامنے شیشہ صاف کرتا ہے
wiper के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- साफ़ करने वाला शख़्स या कोई शय
- साफ़ी
- जिससे कोई शय साफ़ की जाए, मसलन तौलिया या रूमाल
- (मशीन) किसी घूमने वाले मेहवर पर आगे बढ़ा हुआ मेकानिकी पुर्ज़ा जो किसी दूसरी चीज़ को ऊपर उठाने के लिए उस पर 'अमल करे ताकि बा'द में वो चीज़ ख़ुद-ब-ख़ुद अपने वज़्न की वजह से नीचे गिर जाए
- (बर्क़) किसी बर्क़ी मशीन में कोई हरकत-पज़ीर पुर्ज़ा जो सरापेच के साथ बतौर-ए-इंसिलाक काम देता है
- (मशीन) साफ़ करने वाला पुर्ज़ा
- पानी हटाने या ख़ुश्क करने वाला पुर्ज़ा जो मोटर के सामने शीशा साफ़ करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
viper's bugloss
افعی گاؤ زبان ، سخت روئیں والا اکڑا اکڑا پودا جس پر نیلے پھول آتے ہیں Echium vulgare ۔.
windscreen wiper
شیشہ صافی؛ ونڈ اسکرین کو بارش کے پانی، دُھند وغیرہ سے صاف رکھنے کی ڈنڈیاں جن میں ربر کی دھار ہوتی ہے اور گول گھومتی ہیں۔.
vapour trail
دھو یں کی لیک، بہت بلندی پر پرواز کرنے والے طیارے یا راکٹ کے پیچھے بننے والی سفید لکیر جو پانی کے انجما د سے وجود میں آتی ہے۔.
vaporizer
تبخیر گر، آلہ جو مادّے کو بخارات میں تبدیل کردے (خصوصاً دوا کو سانس کے ساتھ کھینچنے ، بھپارا لینے کے لیے).
vaporetto
اٹلی کے شہر وینس میں پہلے وقتوں کی بھاپ کشتی اور موجودہ موٹر بوٹ مسافر برداری کے لیے مستعمل ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wiper)
wiper
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔