تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"winnow" کے متعقلہ نتائج
winnow کے لیے اردو الفاظ
winnow کے اردو معانی
فعل متعدی
- علیحدہ کرنا، اناج کو ہوا میں اچھال کر یا ہوا کے زور سے
- پنکھا کرنا
- پنکھے سے چھان کو ہٹانا یا اڑا دینا
- چھاج سے بھوسا الگ کرنا
- علیحدہ علیحدہ کرنے یا ان میں تمیز قائم کرنے کے لیے کوئی تجویز زیرِ عمل لانا
- پچھوڑنا
- کسی چیز کا تنقیدی تجزیہ کرنا
- چھاننا
- اچھائی کو برائی سے ممیز کرنا یا علیحدہ کرنا
- حرکت دینا یا ہلانا جیسے ہوا کو دورانِ پرواز پروں کے ساتھ
- پروں کو ہلا کر کسی راستے پر سفر کرنا
اسم
- ہوا یا پنکھے کی ہوا سے اناج اور بھوسی کا علیحدہ ہونا
- پروں کو پھڑپھڑا کر اڑنا
- پر جھاڑنا
فعل لازم
- غلہ صاف کرنے کے لیے اوزار یا آلہ
- چھاج
- چھلنا
- پچھوڑ
- غلہ صاف کرنے کا عمل
winnow के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- 'अलैहिदा करना, अनाज को हवा में उछाल कर या हवा के ज़ोर से
- पंखा करना
- पंखे से छान को हटाना या उड़ा देना
- छाज से भूसा अलग करना
- 'अलैहिदा 'अलैहिदा करने या उनमें तमीज़ क़ाइम करने के लिए कोई तज्वीज़ ज़ेर-ए-'अमल लाना
- पछोड़ना
- किसी चीज़ का तन्क़ीदी तज्ज़िया करना
- छानना
- अच्छाई को बुराई से मुमय्यज़ करना या 'अलैहिदा करना
- हरकत देना या हिलाना जैसे हवा को दौरान-ए-परवाज़ परों के साथ
- परों को हिला कर किसी रास्ते पर सफ़र करना
संज्ञा
- हवा या पंखे की हवा से अनाज और भूसी का 'अलैहिदा होना
- परों को फड़फड़ा कर उड़ना
- पर झाड़ना
अकर्मक क्रिया
- ग़ल्ला साफ़ करने के लिए औज़ार या आला
- छाज
- छलना
- पिछौड़
- ग़ल्ला साफ़ करने का 'अमल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (winnow)
winnow
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔