تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wing" کے متعقلہ نتائج

wing

wing footed

صَرِیع

wing collar

پردار کالر، قمیص کا ایک طرح کا سخت اونچا کالر۔.

wing-game

برط پرندے جن کا شکار کھیلا جائے۔.

wing-tip

پرپھنگی، طیارے یا پرندے کے پر کا آخری سرا۔.

wing-half

فٹ بال: دائیں یا بائیں ہاف بیک۔.

wing-shooting

اڑتی چڑیا کا شکار کرنا

wing commander

ونگ کمانڈر، فضائیہ کا ایک افسر، اسکواڈرن لیڈر سے بڑا، گروپ کیپٹن سے چھوٹا۔.

wing case

پر خانہ ، کسی حشرے کے پر کا سخت خول۔.

wing-beat

اُڑان کے دوران پروں کی ایک بار کی پھڑپھڑاہٹ؍ ضرب۔.

wing nut

چٹکی دارڈھبری، جس میں دو کان سے بنے ہوتے ہیں تاکہ انگلیوں سے کسی جاسکے۔.

wing covert

پرڈھانک، پرندے کے اُڑنے کے کام آنے والے پروں ( بازوئوں) کو ڈھانپنے والا کوئی چھوٹا پر۔.

wing forward

رگبی: فارورڈ کھلاڑی جو کسی پہلو میں کھیلے۔.

wing chair

آرام کرسی، اونچی پشت والی کرسی جس کے بازو دائیں بائیں آگے کو پھیلے ہوتے ہیں۔.

vang

جہاز رانی: جہاز کے جھنڈے کی بلّی کا دہرا سرکواں رسّا۔.

wingy

پَرْ دار

wingless

بے پَر

winged

پَرْ دار

winged words

نہایت بر محل یا بامعنی الفاظ۔.

wingding

عوام: شمالی امریکا خصوصاً : شور شرابے کی محفل۔.

winger

فٹ بال، ہاکی وغیرہ میں وہ کھلاڑی جو کسی پہلو میں کھیلے۔.

wingman

ہوا باز جس کا طیارہ کسی ترتیب میں سب سے اگلے طیارے کے پیچھے مگر دائیں یا بائیں ہو۔.

winglet

چھوٹا

wingspan

پر پھیلاؤ، کسی پرندے یا طیارے کے ایک پر کے سرے سے دوسرے پر کے سرے تک کا فاصلہ۔.

wooing

عِشْق

vengefulness

کینہ پروری

ونگلی

چوڑی

vainglorious fellow

لَفَن٘گا

vanguard

عَلَم بَرْدار

vingt-et-un

رک.

vaingloriousness

شیخی بازی

venge

بدلہ

wangle

vengeance

بدلہ

vainglory

ڈِینگ

vengeful

بدلہ لینے والا

wangler

دھوکے باز

wangling

چالاکی سے یا دم دے کر حاصل کر لینا

vainglorious

ڈِینگیا

take wing

اُڑنا

under one's wing

کِسی کی پَناہ يا حِفاظَت ميں

swept-wing

(ہوائی جہاز)پیچھے کی طرف مائل بازو رکھنے والا۔.

right-wing

کسی سیاسی جماعت یا نظام کا قدامت پرست طبقہ، روایت سے گہری وابستگی رکھنے والا ، رجعت پسند ۔.

swing-wing

ہوائی جہاز کا پر، بازو جو پیچھے کی طرف جھکایا جاسکے ۔.

on the wing

دوران پَرواز

wineglassful

جام، شراب کی گنجائش، عموماً چار بڑے چمچے یا دو سیّال اونس مراد ہوتے ہیں۔.

vinaigrette

سرکے کی شیشی

wineglass

جامِ شَراب

vinegarish

سرکہ دار

وائِن گلِاس

جام شراب ، شراب پینے کا گلاس

vinegary

چِڑْچِڑا

winegrower

انگور پرور، جو شراب بنانے کے لیے انگور کاشت کرتا ہو۔.

vinegar

جوشِ حَیات

with a vengeance

سخت قُوَّت

وہ نگاہ نہیں

اب وہ کرم نہیں، پہلی سی نگاہ لطف نہیں

wing کے لیے اردو الفاظ

wing

wɪŋ

wing کے اردو معانی

اسم

  • پرندوں کے بازو
  • پنکھ
  • پَر و بال
  • جَناح
  • بہت سے پرندوں اور چمگادڑوں کے ہر دو یا ان میں سے کوئی ایک اگلے نوک دار، باہر نکلے ہوئے، شانوں کے محراب یا کندھوں کے حلقے، جو اگلے بازوؤں کا کام دیتے ہیں اور انسانی بازوؤں کے مقابلے میں پرندوں کو فراہم کیے گئے ہیں مگر اڑنے کے کام آتے ہیں
  • بعض دیگر پرندوں میں بھی موجود ایسے حصے جو کام نہیں کرتے
  • بہت سے جانوروں میں مماثل مگر ساخت کے لحاظ سے مختلف ملحقات جن کی وجہ سے حشرات اُڑتے ہیں
  • کوئی شے جو پروں سے مشابہ یا ان جیسی ہو، جیسا کہ مرغِ باد نما یا پون چکیوں کے پر
  • کوئی ایسا اوزار یا ذریعہ جو اڑنے، سفر کرنے، آگے بڑھنے کے لیے ہو
  • اڑنے کا عمل یا طریق
  • کسی سیاسی جماعت یا تنظیم میں ایک گروہ
  • (نباتات) پتوں کی طرح کا کوئی بھی پھیلاؤ، جیسا کہ ثمارہ یا ثمر دیو دار کا
  • باقلیہ کے پھولوں کی دونوں اطراف کی پتیاں
  • (فنِ تعمیر) عمارت کا کوئی حصہ جو ایک طرف کو بڑھا ہوا ہو یا بڑے یا مرکزی حصے کا ذیلی ہو
  • (طیرانیات) کسی ہوائی جہاز کے اصل ڈھانچے کی ایک طرف کا حصہ
  • (عسکری) کسی فوج یا بحری بیڑے کے دونوں اطراف میں سے ایک طرف کا دستہ بالعموم جسے دایاں یا بایاں حصہ (میمنہ اور میسرہ) کہا جاتا ہے اور اسے مرکز سے علیحدہ متمیز کیا جاتا ہے
  • (فرنیچر) آرام کرسی کے آگے بڑھے ہوئے حصے کا ایک پہلو
  • (بول چال) انسان کا بازو، بالخصوص وہ جو بیس بال کھیلنے کے لیے استعمال ہو
  • (تھیٹر) اسٹیج کے دونوں طرف کی جگہ
  • نظارے کا تنگ اور طویل پہلوی حصہ
  • (کھیل) کھلاڑی یا جگہ جو مرکزی جگہ یا خط کے دونوں طرف ہو
  • (تشریح الاعضا) بازو
  • ناک کا ایک نتھنا
  • (برطانوی) خود کار گاڑیوں کا حفاظتی جنگلا

فعل متعدی

  • کسی شے کو پر لگانا
  • اڑنے کے قابل بنانا
  • پروں سے اڑان کرنا
  • اڑ کر جانا
  • پر نُما حصے مہیا کرنا
  • پروں کو زخمی یا بے کار کر دینا
  • خفیف طور پر زخمی کرنا

فعل لازم

  • پروں پر اڑنا
  • ہوائی جہاز کا سفر ہونا
  • اڑنا

wing के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • परिंदों के बाज़ू
  • पंख
  • पर-ओ-बाल
  • जनाह
  • बहुत से परिंदों और चमगादड़ों के हर दो या उन में से कोई एक अगले नोक-दार, बाहर निकले हुए, शानों के मेहराब या कंधों के हल्क़े, जो अगले बाज़ुओं का काम देते हैं और इंसानी बाज़ुओं के मुक़ाबले में परिंदों को फ़राहम किए गए हैं मगर उड़ने के काम आते हैं
  • बा'ज़ दीगर परिंदों में भी मौजूद ऐसे हिस्से जो काम नहीं करते
  • बहुत से जानवरों में मुमासिल मगर साख़्त के लिहाज़ से मुख़्तलिफ़ मुलहक़ात जिन की वजह से हशरात उड़ते हैं
  • कोई शय जो परों से मुशाबेह या उन जैसी हो, जैसा कि मुर्ग़-ए-बाद-नुमा या पवन-चक्कियों के पर
  • कोई ऐसा औज़ार या ज़रिया' जो उड़ने, सफ़र करने, आगे बढ़ने के लिए हो
  • उड़ने का 'अमल या तरीक़
  • किसी सियासी जमा'अत या तंज़ीम में एक गिरोह
  • (नबातात) पत्तों की तरह का कोई भी फैलाव, जैसा कि समारा या समर देवदार का
  • बाक़लिया के फूलों की दोनों अतराफ़ की पत्तियाँ
  • (फ़न्न-ए-ता'मीर) 'इमारत का कोई हिस्सा जो एक तरफ़ को बढ़ा हुआ हो या बड़े या मरकज़ी हिस्से का ज़ैली हो
  • (तैरानियात) किसी हवाई जहाज़ के अस्ल ढाँचे की एक तरफ़ का हिस्सा
  • ('अस्करी) किसी फ़ौज या बहरी बेड़े के दोनों अतराफ़ में से एक तरफ़ का दस्ता बिल-'उमूम जिसे दायाँ या बायाँ हिस्सा (मैमना और मैसरा) कहा जाता है और उसे मरकज़ से अलैहिदा मुतमय्यज़ किया जाता है
  • (फ़र्नीचर) आराम कुर्सी के आगे बढ़े हुए हिस्से का एक पहलू
  • (बोल-चाल) इंसान का बाज़ू, बिल-ख़ुसूस वो जो बेस बाल खेलने के लिए इस्ते'माल हो
  • (थेटर) स्टेज के दोनों तरफ़ की जगह
  • नज़ारे का तंग और तवील पहलवी हिस्सा
  • (खेल) खिलाड़ी या जगह जो मरकज़ी जगह या ख़त के दोनों तरफ़ हो
  • (तशरीह-उल-आ'ज़ा) बाज़ू
  • नाक का एक नथना
  • (बर्तानवी) ख़ुद-कार गाड़ियों का हिफ़ाज़ती जंगला

सकर्मक क्रिया

  • किसी शय को पर लगाना
  • उड़ने के क़ाबिल बनाना
  • परों से उड़ान करना
  • उड़ कर जाना
  • पर-नुमा हिस्से मुहय्या करना
  • परों को ज़ख़्मी या बे-कार कर देना
  • ख़फ़ीफ़ तौर पर ज़ख़्मी करना

अकर्मक क्रिया

  • परों पर उड़ना
  • हवाई-जहाज़ का सफ़र होना
  • उड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wing

wing footed

صَرِیع

wing collar

پردار کالر، قمیص کا ایک طرح کا سخت اونچا کالر۔.

wing-game

برط پرندے جن کا شکار کھیلا جائے۔.

wing-tip

پرپھنگی، طیارے یا پرندے کے پر کا آخری سرا۔.

wing-half

فٹ بال: دائیں یا بائیں ہاف بیک۔.

wing-shooting

اڑتی چڑیا کا شکار کرنا

wing commander

ونگ کمانڈر، فضائیہ کا ایک افسر، اسکواڈرن لیڈر سے بڑا، گروپ کیپٹن سے چھوٹا۔.

wing case

پر خانہ ، کسی حشرے کے پر کا سخت خول۔.

wing-beat

اُڑان کے دوران پروں کی ایک بار کی پھڑپھڑاہٹ؍ ضرب۔.

wing nut

چٹکی دارڈھبری، جس میں دو کان سے بنے ہوتے ہیں تاکہ انگلیوں سے کسی جاسکے۔.

wing covert

پرڈھانک، پرندے کے اُڑنے کے کام آنے والے پروں ( بازوئوں) کو ڈھانپنے والا کوئی چھوٹا پر۔.

wing forward

رگبی: فارورڈ کھلاڑی جو کسی پہلو میں کھیلے۔.

wing chair

آرام کرسی، اونچی پشت والی کرسی جس کے بازو دائیں بائیں آگے کو پھیلے ہوتے ہیں۔.

vang

جہاز رانی: جہاز کے جھنڈے کی بلّی کا دہرا سرکواں رسّا۔.

wingy

پَرْ دار

wingless

بے پَر

winged

پَرْ دار

winged words

نہایت بر محل یا بامعنی الفاظ۔.

wingding

عوام: شمالی امریکا خصوصاً : شور شرابے کی محفل۔.

winger

فٹ بال، ہاکی وغیرہ میں وہ کھلاڑی جو کسی پہلو میں کھیلے۔.

wingman

ہوا باز جس کا طیارہ کسی ترتیب میں سب سے اگلے طیارے کے پیچھے مگر دائیں یا بائیں ہو۔.

winglet

چھوٹا

wingspan

پر پھیلاؤ، کسی پرندے یا طیارے کے ایک پر کے سرے سے دوسرے پر کے سرے تک کا فاصلہ۔.

wooing

عِشْق

vengefulness

کینہ پروری

ونگلی

چوڑی

vainglorious fellow

لَفَن٘گا

vanguard

عَلَم بَرْدار

vingt-et-un

رک.

vaingloriousness

شیخی بازی

venge

بدلہ

wangle

vengeance

بدلہ

vainglory

ڈِینگ

vengeful

بدلہ لینے والا

wangler

دھوکے باز

wangling

چالاکی سے یا دم دے کر حاصل کر لینا

vainglorious

ڈِینگیا

take wing

اُڑنا

under one's wing

کِسی کی پَناہ يا حِفاظَت ميں

swept-wing

(ہوائی جہاز)پیچھے کی طرف مائل بازو رکھنے والا۔.

right-wing

کسی سیاسی جماعت یا نظام کا قدامت پرست طبقہ، روایت سے گہری وابستگی رکھنے والا ، رجعت پسند ۔.

swing-wing

ہوائی جہاز کا پر، بازو جو پیچھے کی طرف جھکایا جاسکے ۔.

on the wing

دوران پَرواز

wineglassful

جام، شراب کی گنجائش، عموماً چار بڑے چمچے یا دو سیّال اونس مراد ہوتے ہیں۔.

vinaigrette

سرکے کی شیشی

wineglass

جامِ شَراب

vinegarish

سرکہ دار

وائِن گلِاس

جام شراب ، شراب پینے کا گلاس

vinegary

چِڑْچِڑا

winegrower

انگور پرور، جو شراب بنانے کے لیے انگور کاشت کرتا ہو۔.

vinegar

جوشِ حَیات

with a vengeance

سخت قُوَّت

وہ نگاہ نہیں

اب وہ کرم نہیں، پہلی سی نگاہ لطف نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wing)

نام

ای-میل

تبصرہ

wing

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone