تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wine" کے متعقلہ نتائج
wine کے لیے اردو الفاظ
wine کے اردو معانی
اسم
- انگوری شراب
- بادہ غبی
- انگریزی شراب
- انگور کا خمیر کردہ رس، جس میں پندرہ فیصد تک الکحل کی مقدار ہو، مشروب کے طور پر اور کھانا پکانے میں مستعمل ہے
- دوسرے پھلوں یا پودوں کا رس، خمیر شدہ یا غیر خمیر کردہ جو بطورِ مشروب مستعمل ہے
- گہرا سرخ رنگ جیسا کہ بعض سرخ شرابوں کا ہوتا ہے
- (مجازاً) قوت بخش، مسرور کن یا شراب کی طرح کیف آور اشیا
- (دوا سازی) طبی شراب
فعل لازم
- شراب مہیا کرنا یا شراب کی دعوت کرنا بالعموم wine and dine کی صورت میں
فعل متعدی
- شراب کا پیا جانا
wine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अंगूरी-शराब
- बादा-ग़बी
- अंग्रेज़ी शराब
- अंगूर का ख़मीर-कर्दा रस, जिस में पंद्रह फ़ीसद तक अलकुहुल की मिक़दार हो, मशरूब के तौर पर और खाना पकाने में मुस्ता'मल है
- दूसरे फलों या पौदों का रस, ख़मीर-शुदा या ग़ैर-ख़मीर-कर्दा जो बतौर-ए-मशरूब मुस्ता'मल है
- गहरा सुर्ख़ रंग जैसा कि बा'ज़ सुर्ख़ शराबों का होता है
- (मजाज़न) क़ुव्वत-बख़श, मसरूर-कुन शराब की तरह कैफ़-आवर अश्या
- (दवा-साज़ी) तिब्बी शराब
अकर्मक क्रिया
- शराब मुहय्या करना या शराब की दा'वत करना बिल-'उमूम wine and dine की सूरत में
सकर्मक क्रिया
- शराब का पिया जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
وینا
ایک (عموماً) چار تاروں والا ساز جس کے سِروں پر کھونٹیاں اور تونبی ہوتی ہے (یہ کئی قسموں اور کئی تاروں پر مشتمل ہوتا ہے)
vina
وینا، بین، جنوبی ایشیا کا ایک چار تاروں والا ساز جس کے سروں پر کھو نٹیاں اور تو نبی ہوتی ہے۔ [س: ہند].
wineberry
(الف) چین اور جاپان سے مخصوص ایک سخت کانٹوں والی جھاڑی Rubus phoenicolasius جس کے پتّے جھڑ جاتے ہیں، اس کے گول ننھے قرمزی پھل سالن میں پڑتے ہیں (ب) اس جھاڑی کا پھل۔.
vena cava
ورید اجوف ، عموماً ان دو وریدوں میں سے کوئی جو خراب (آکسیجن نکالا) خون دل تک پہنچاتی ہیں ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (wine)
wine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔