تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"whiting" کے متعقلہ نتائج
whiting کے لیے اردو الفاظ
whiting کے اردو معانی
اسم
- یورپ میں ایک عام خوردنی مچھلی جو کاڈ مچھلی سے مشابہ ہے اور برطانوی ساحل سے دور بکثرت پائی جاتی ہے
- شمالی امریکا کی روپہلی ایک خوردنی مچھلیوں میں سے کوئی ایک، جو شمالی امریکا کے اوقیانوسی پانیوں میں بڑی تعداد میں پائی جاتی ہیں
- قدرتی چاک اور چونے کے کچے کاربونیٹ سے تیار ہونے والا مادہ جو پوٹین، سفیدی، رنگ سازی کا سامان، میل کاٹ اور پالشیں بنانے کے کام آتا ہے
whiting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यूरप में एक 'आम ख़ुर्दनी मछली जो काड मछली से मुशाबेह है और बर्तानवी साहिल से दूर ब-कसरत पाई जाती है
- शुमाली अमरीका की रूपहली एक ख़ुर्दनी मछलियों में से कोई एक, जो शुमाली अमरीका के उक़्यानूसी पानियों में बड़ी ता'दाद में पाई जाती हैं
- क़ुदरती चाक और चूने के कच्चे कार्बोनेट से तैयार होने वाला माद्दा जो पोटीन, सफ़ेदी, रंग-साज़ी का सामान, मेल काट और पालिशें बनाने के काम आता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (whiting)
whiting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔