Search results

Saved words

Showing results for "whip"

whip

اچھلنا

whip

(سیاسیات) پارلیمنٹ میں شامل کسی سیاسی جماعت کا وہ رکن جسے پارلیمانی نظم و ضبط اور حکمت عملی پر نظر رکھنے کے لیے مقرر کیا جائے اور جو بالخصوص یہ بات یقینی بنائے کہ جماعت کے سب ارکان حاضر رہیں اور رائے دہی کے موقع پر اسی پارٹی کے حق میں رائے دیں، پارلیمنٹ میں پارٹی کے ممبروں میں نظم و ضبط قائم رکھنے والا

whip hand

(سواری وغیرہ کے وقت) جس ہاتھ میں چابک رہے۔.

whip-round

chanda

whip up

josh

whip-graft

(باغبانی میں) چابکی پیوند، جس میں پیوندی شاخ کا پچر، پیوندقبول کرنے والے تنے کے چیرے میں جڑا جاتا ہے یا اس کے برعکس۔.

whip-crane

ایک طرح کی سادہ کرین، بالاکُپا ۔.

whip snake

کوڑا سانپ،Colubridae خاندان کا کوئی لمبا پتلا سانپ۔.

whip stitch

تُرپائی کا ٹانکا۔.

whip scorpion

کوڑا بچھو Uropygi زمرے کا کوئی arachnid ، بچھو سے مشابہ۔.

whap

امریکا

whippy

لچکیلا، اسپرنگ دار۔.

whipper

چابک مارنے والا

whipper-in

چابک گیر، شکاری کا مددگار جو شکاری کتوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔.

whippet

ایک چھوٹا، چھریرا کتا جو اصل میں گرے ہائونڈ اور ٹیر یر یا اسپینئل (greyhound اور terrier یا spaniel )کے ملاپ سے پیدا کیا گیا تھا؛ کتا دوڑ کے لیے مخصوص۔.

whippletree

جوا

whipping

haar

whipstall

ہوائی جہاز کی عمودی حرکت کے دوران رُکاوَٹ جِس سے وہ اچانک واپِس لڑھک جاتا ہے

whipping boy

whipping-top

کوڑا لٹو، جسے لتی مار کر گھماتے ہیں۔.

whipping post

تواریخ: ٹکٹکی، کوئی ڈھانچا جس کے ساتھ کھڑا کر کے کھلے عام سزا میں کوڑے لگائے جاتے تھے ۔.

whipworm

خیطیہ کی نوعیت کا کوئی ایک طفیلی کیڑا جِس کا جِسم لمبا اور سامنے کا سِرا چابک نُما ہوتا ہے

whipster

چست و چالاک شخص

whiplash

کوڑے کی سٹک یا تسمہ۔.

whipbird

چابک چڑیا Psophodes جنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایاجاتاہے،اس کی چہکار کوڑے کی پھٹکار سے مشابہ ہوتی ہے۔.

whipcord

مضبوطی سے بل دی ہوئی ڈوری، مثلاً جس سے چابک کا اگلا لچکدار حصّہ تسمہ بناتے ہیں۔.

whipping cream

کریم جو پھینٹنے کے لیے مو زوں ہو۔.

whippoorwill

ایک قسم کی امریکی ڈب چڑی۔.

whipsaw

دستی آرا، ایک طرح کا آرا جس کے دونوں سروں پر چوکھٹا لگا ہوتا ہے عموماً دو آدمی اسے چلاتے ہیں۔.

whippersnapper

چھوٹا بچہ۔.

whiplash injury

سر کو شدید جھٹکا لگنے سے گردن کو آنے والا زخم، خصوصاً جیسا کار کے حادثے میں ہوتا ہے۔.

whipstock

کوڑے کی ہتھی یا دستہ۔.

whup

haraanaa

whoop

چیخ یا بلند آواز جیسے کسی شکاری، جنگجو وغیرہ کی

whaup

اسکاچ خصوصاً : پن ککڑ۔.

whop

haraanaa

whoopee cushion

ربڑ کا گدا جس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے۔.

whiffy

badbuu-daar

whiffletree

جوا

whopper

whopping

whiff

bhapkaa

whooping cough

kaalii-KHaa.nsii

whooping crane

شمالی امریکا کی ایک بڑی کونج جو زیادہ تر سفید ہوتی ہے جو اب ناپید ہوتی جارہی ہے.

whiffet

غیر اہم آدمی

whiffle

(ہوا کا) دھیمے دھیمے چلنا، سنکنا یا سرسرانا۔.

whiffler

بات پھیر جانے والا

whiffing

پھونک

whoopee

بول چال: اہا ہا ہا ، انتہائی خوشی کا اظہار.

whooper

نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس جس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے۔.

whoops

بول چال: ارے توبہ ، تعجب یا اعتذار کے طور پر ، خصوصاً جب صریحاً کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

vhf

very high frequency ( ریڈیائی لہریں جن کاتعدّد ۳۰ تا ۳۰۰ میگا ہرٹز اور طو ل موج ۱ تا ۱۰ میٹر ہوتا ہے).

vaa haif

افسوس ہے ، ہائے افسوس ۔

vahii apnaa jo apne kaam aa.e

جس سے مطلب نکلے وہ یگانے اور خویش کے برابر ہے، جو اپنی مدد کرے وہی عزیز ہے

vahii pahu.nchaanaa

پیغام الٰہی نبیوں تک لانا ۔

vahii phuul jo mahesar cha.Dhe

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

vahii phuul jo mahesh cha.Dhe.n

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

vaah purkhaa terii chaturaa.ii, chuun bech kar gaajar khaa.ii

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

vaah purkhaa mere chaatur gyaanii, maa.ngii aag uThaa laayaa paanii

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

vaah purkhaa terii chaturaa.ii, maa.ngaa gu.D aur laa dii khaTaa.ii

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

Urdu words for whip

whip

wɪp

whip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • उछलना
  • कूदना
  • ताज़ियाने लगाना
  • किसी को तेज़ चाबुक या पतली और लचक-दार शय से मारना
  • चाबुक या कोड़े मारना, बिल-ख़ुसूस सज़ा के तौर पर
  • सख़्ती से ज़ज्र-ओ-तौबीख़ करना या सख़्ती से मलामत करना
  • कोड़े मार कर भगाना
  • मारना या पीटना जैसे कोड़ों और क़मचों के अंदाज़ में
  • (बोल-चाल) शिकस्त देना जैसे मुक़ाबले में
  • पकड़ना, गिरिफ़्त में लेना या हिलाना, अचानक तेज़ हरकत से
  • फेंटना या फेंट कर झाग उठाना जैसे अंडों, क्रीम या किसी और शय को फेंट कर झाग बनाना
  • ऊपर तह चढ़ाना या लपेटना, जैसे रस्सी से, रस्से से या धागे से
  • किसी शय पर उसको मज़बूत बनाने के लिए या ज़ियादा इस्ते'माल की वजह से घिसाई से बचाने के लिए धागा चढ़ाना
  • ढीला सीना या सिलाई करना, जैसे मग़्ज़ी या हाशिए का
  • संजाफ़ लगाना या परत लगाना
  • (जहाज़-रानी) उठाना, जैसे बादबान का एक रस्से और ऊपर वाक़े' चर्ख़ी के ज़रि'ए
  • मछली का शिकार करना बंसी से

अकर्मक क्रिया

  • घुमाना या अचानक और फ़ौरी तौर पर मुड़ना या चल पड़ना
  • तेज़ी से कोड़ों की तरह लहराना
  • बंसी का बार बार दरिया में फेंका जाना जैसा कि मछली पकड़ने के दौरान

संज्ञा

  • जानवरों को हाँकने का चाबुक या क़मची जैसे घोड़ों को इस्लाह या सज़ा के लिए जो 'आम तौर पर डंडे पर मुश्तमिल होता है और इसके साथ चमड़े का तस्मा आवेज़ाँ होता है
  • साँटा
  • ताज़ियाना
  • चाबुक के इस्ते'माल में माहिर शख़्स
  • हर वो शय जो चाबुक की तरह या जिस में चाबुक की लचक मौजूद हो, जैसे पवन-चक्की के पर या मछली पकड़ने की बंसी
  • (मशीन) चीज़ें उठाने का आला, बिल-ख़ुसूस ऐसी अश्या को उठाने का जो ज़ियादा भारी न हों
  • मिलाई मिले अंडों को फेंट कर और फल मिला कर बनाया हुआ मीठा
  • (जहाज़-रानी) हल्की चीज़ें उठाने के लिए ऊपर लगी हुई चर्ख़ी
  • (लोमड़ी शिकार) शिकारी का वो नाइब जो कुत्तों को इधर उधर फैल जाने से रोके रखता है
  • (सियासियात) पार्लियामेंट या किसी दीगर क़ानून-साज़ इदारे का वो रुक्न जो अहम इजलासों में अपनी पार्टी के ज़ियादा से ज़ियादा अरकान को हाज़िर करने और नज़्म-ओ-ज़ब्त बरक़रार रखने का ज़िम्मा-दार होता है
  • ऐसे रुक्न की तरफ़ से बुलावा कि जुमला अराकीन अपनी निशस्तों पर राय-शुमारी के लिए रहें

whip کے اردو معانی

فعل متعدی

  • اچھلنا
  • کودنا
  • تازیانے لگانا
  • کسی کو تیز چابک یا پتلی اور لچک دار شے سے مارنا
  • چابک یا کوڑے مارنا، بالخصوص سزا کے طور پر
  • سختی سے زجر و توبیخ کرنا یا سختی سے ملامت کرنا
  • کوڑے مار کر بھگانا
  • مارنا یا پیٹنا جیسے کوڑوں اور قمچوں کے انداز میں
  • (بول چال) شکست دینا جیسے مقابلے میں
  • پکڑنا، گرفت میں لینا یا ہلانا، اچانک تیز حرکت سے
  • پھینٹنا یا پھینٹ کر جھاگ اٹھانا جیسے انڈوں، کریم یا کسی اور شے کو پھینٹ کر جھاگ بنانا
  • اوپر تہ چڑھانا یا لپیٹنا، جیسے رسی سے، رسے سے یا دھاگے سے
  • کسی شے پر اس کو مضبوط بنانے کے لیے یا زیادہ استعمال کی وجہ سے گھسائی سے بچانے کے لیے دھاگا چڑھانا
  • ڈھیلا سینا یا سلائی کرنا، جیسے مغزی یا حاشیے کا
  • سنجاف لگانا یا پرت لگانا
  • (جہاز رانی) اُٹھانا، جیسے بادبان کا ایک رسے اور اوپر واقع چرخی کے ذریعے
  • مچھلی کا شکار کرنا بنسی سے

فعل لازم

  • گھمانا یا اچانک اور فوری طور پر مڑنا یا چل پڑنا
  • تیزی سے کوڑوں کی طرح لہرانا
  • بنسی کا بار بار دریا میں پھینکا جانا جیسا کہ مچھلی پکڑنے کے دوران

اسم

  • جانوروں کو ہانکنے کا چابک یا قمچی جیسے گھوڑوں کو اصلاح یا سزا کے لیے جو عام طور پر ڈنڈے پر مشتمل ہوتا ہے اور اس کے ساتھ چمڑے کا تسمہ آویزاں ہوتا ہے
  • سانٹا
  • تازیانہ
  • چابک کے استعمال میں ماہر شخص
  • ہر وہ شے جو چابک کی طرح یا جس میں چابک کی لچک موجود ہو، جیسے پَوَن چکی کے پر یا مچھلی پکڑنے کی بنسی
  • (مشین) چیزیں اٹھانے کا آلہ، بالخصوص ایسی اشیا کو اٹھانے کا جو زیادہ بھاری نہ ہوں
  • ملائی ملے انڈوں کو پھینٹ کر اور پھل ملا کر بنایا ہوا میٹھا
  • (جہاز رانی) ہلکی چیزیں اٹھانے کے لیے اوپر لگی ہوئی چرخی
  • (لومڑی شکار) شکاری کا وہ نائب جو کتوں کو ادھر ادھر پھیل جانے سے روکے رکھتا ہے
  • (سیاسیات) پارلیمنٹ یا کسی دیگر قانون ساز ادارے کا وہ رکن جو اہم اجلاسوں میں اپنی پارٹی کے زیادہ سے زیادہ ارکان کو حاضر کرنے اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہوتا ہے
  • ایسے رکن کی طرف سے بلاوا کہ جملہ اراکین اپنی نشستوں پر رائے شماری کے لیے رہیں

Related searched words

whip

اچھلنا

whip

(سیاسیات) پارلیمنٹ میں شامل کسی سیاسی جماعت کا وہ رکن جسے پارلیمانی نظم و ضبط اور حکمت عملی پر نظر رکھنے کے لیے مقرر کیا جائے اور جو بالخصوص یہ بات یقینی بنائے کہ جماعت کے سب ارکان حاضر رہیں اور رائے دہی کے موقع پر اسی پارٹی کے حق میں رائے دیں، پارلیمنٹ میں پارٹی کے ممبروں میں نظم و ضبط قائم رکھنے والا

whip hand

(سواری وغیرہ کے وقت) جس ہاتھ میں چابک رہے۔.

whip-round

chanda

whip up

josh

whip-graft

(باغبانی میں) چابکی پیوند، جس میں پیوندی شاخ کا پچر، پیوندقبول کرنے والے تنے کے چیرے میں جڑا جاتا ہے یا اس کے برعکس۔.

whip-crane

ایک طرح کی سادہ کرین، بالاکُپا ۔.

whip snake

کوڑا سانپ،Colubridae خاندان کا کوئی لمبا پتلا سانپ۔.

whip stitch

تُرپائی کا ٹانکا۔.

whip scorpion

کوڑا بچھو Uropygi زمرے کا کوئی arachnid ، بچھو سے مشابہ۔.

whap

امریکا

whippy

لچکیلا، اسپرنگ دار۔.

whipper

چابک مارنے والا

whipper-in

چابک گیر، شکاری کا مددگار جو شکاری کتوں کی دیکھ بھال کرتا ہے۔.

whippet

ایک چھوٹا، چھریرا کتا جو اصل میں گرے ہائونڈ اور ٹیر یر یا اسپینئل (greyhound اور terrier یا spaniel )کے ملاپ سے پیدا کیا گیا تھا؛ کتا دوڑ کے لیے مخصوص۔.

whippletree

جوا

whipping

haar

whipstall

ہوائی جہاز کی عمودی حرکت کے دوران رُکاوَٹ جِس سے وہ اچانک واپِس لڑھک جاتا ہے

whipping boy

whipping-top

کوڑا لٹو، جسے لتی مار کر گھماتے ہیں۔.

whipping post

تواریخ: ٹکٹکی، کوئی ڈھانچا جس کے ساتھ کھڑا کر کے کھلے عام سزا میں کوڑے لگائے جاتے تھے ۔.

whipworm

خیطیہ کی نوعیت کا کوئی ایک طفیلی کیڑا جِس کا جِسم لمبا اور سامنے کا سِرا چابک نُما ہوتا ہے

whipster

چست و چالاک شخص

whiplash

کوڑے کی سٹک یا تسمہ۔.

whipbird

چابک چڑیا Psophodes جنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایاجاتاہے،اس کی چہکار کوڑے کی پھٹکار سے مشابہ ہوتی ہے۔.

whipcord

مضبوطی سے بل دی ہوئی ڈوری، مثلاً جس سے چابک کا اگلا لچکدار حصّہ تسمہ بناتے ہیں۔.

whipping cream

کریم جو پھینٹنے کے لیے مو زوں ہو۔.

whippoorwill

ایک قسم کی امریکی ڈب چڑی۔.

whipsaw

دستی آرا، ایک طرح کا آرا جس کے دونوں سروں پر چوکھٹا لگا ہوتا ہے عموماً دو آدمی اسے چلاتے ہیں۔.

whippersnapper

چھوٹا بچہ۔.

whiplash injury

سر کو شدید جھٹکا لگنے سے گردن کو آنے والا زخم، خصوصاً جیسا کار کے حادثے میں ہوتا ہے۔.

whipstock

کوڑے کی ہتھی یا دستہ۔.

whup

haraanaa

whoop

چیخ یا بلند آواز جیسے کسی شکاری، جنگجو وغیرہ کی

whaup

اسکاچ خصوصاً : پن ککڑ۔.

whop

haraanaa

whoopee cushion

ربڑ کا گدا جس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے۔.

whiffy

badbuu-daar

whiffletree

جوا

whopper

whopping

whiff

bhapkaa

whooping cough

kaalii-KHaa.nsii

whooping crane

شمالی امریکا کی ایک بڑی کونج جو زیادہ تر سفید ہوتی ہے جو اب ناپید ہوتی جارہی ہے.

whiffet

غیر اہم آدمی

whiffle

(ہوا کا) دھیمے دھیمے چلنا، سنکنا یا سرسرانا۔.

whiffler

بات پھیر جانے والا

whiffing

پھونک

whoopee

بول چال: اہا ہا ہا ، انتہائی خوشی کا اظہار.

whooper

نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس جس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے۔.

whoops

بول چال: ارے توبہ ، تعجب یا اعتذار کے طور پر ، خصوصاً جب صریحاً کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو۔.

vhf

very high frequency ( ریڈیائی لہریں جن کاتعدّد ۳۰ تا ۳۰۰ میگا ہرٹز اور طو ل موج ۱ تا ۱۰ میٹر ہوتا ہے).

vaa haif

افسوس ہے ، ہائے افسوس ۔

vahii apnaa jo apne kaam aa.e

جس سے مطلب نکلے وہ یگانے اور خویش کے برابر ہے، جو اپنی مدد کرے وہی عزیز ہے

vahii pahu.nchaanaa

پیغام الٰہی نبیوں تک لانا ۔

vahii phuul jo mahesar cha.Dhe

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

vahii phuul jo mahesh cha.Dhe.n

رک: پھول وہی جو مہیش چڑھے؛ تدبیر وہی ٹھیک جو کام آئے

vaah purkhaa terii chaturaa.ii, chuun bech kar gaajar khaa.ii

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

vaah purkhaa mere chaatur gyaanii, maa.ngii aag uThaa laayaa paanii

احمق کے متعلق کہتے ہیں جو کہنے کے خلاف کام کرے نیز طنزاً الٹ پلٹ کرنے والوں کے متعلق کہتے ہیں

vaah purkhaa terii chaturaa.ii, maa.ngaa gu.D aur laa dii khaTaa.ii

کچھ کرنے کو کہا اور کیا کچھ

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (whip)

Name

Email

Comment

whip

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone