Search results
Saved words
Showing results for "whoop"
Urdu words for whoop
whoop के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चीख़ या बलंद आवाज़ जैसे किसी शिकारी, जंगजू वग़ैरा की
- ना'रा
- उल्लो, बगुले या किसी और परिंदे की आवाज़
- हाँपने या खोखो की आवाज़ जैसे काली खाँसी की मख़्सूस आवाज़ होती है
सकर्मक क्रिया
- बलंद आवाज़ से बोलना या चीख़ना
- चीख़ना जैसा उल्लू या बा'ज़ दूसरे परिंदों की तरह
- बार बार खाँसने के सबब आवाज़ का निकलना जैसे हूक, जिस में साँस की आवाज़ हो
अकर्मक क्रिया
- हूक या मुसलसल हूक की आवाज़ पैदा करना
- खोखो करना
- हूक के साथ बुलाना, ज़ोर देना, पीछा करना या भगाना
विस्मयादिबोधक
- ख़ुशी, जोश या इनकार का मज़हर
whoop کے اردو معانی
اسم
- چیخ یا بلند آواز جیسے کسی شکاری، جنگجو وغیرہ کی
- نعرہ
- اُلّو، بگلے یا کسی اور پرندے کی آواز
- ہانپنے یا کھوکھو کی آواز جیسے کالی کھانسی کی مخصوص آواز ہوتی ہے
فعل متعدی
- بلند آواز سے بولنا یا چیخنا
- چیخنا جیسا الو یا بعض دوسرے پرندوں کی طرح
- بار بار کھانسنے کے سبب آواز کا نکلنا جیسے ہوک، جس میں سانس کی آواز ہو
فعل لازم
- ہوک یا مسلسل ہوک کی آواز پیدا کرنا
- کھوکھو کرنا
- ہوک کے ساتھ بلانا، زور دینا، پیچھا کرنا یا بھگانا
فجائیہ
- خوشی، جوش یا انکار کا مظہر
Related searched words
whooper
نقل مکانی کرنے والا بڑا ہنس جس کی چونچ کالی اور پیلی ہوتی ہے اور اونچی آواز میں ہو ہو کرتا ہے۔.
whip
(سیاسیات) پارلیمنٹ میں شامل کسی سیاسی جماعت کا وہ رکن جسے پارلیمانی نظم و ضبط اور حکمت عملی پر نظر رکھنے کے لیے مقرر کیا جائے اور جو بالخصوص یہ بات یقینی بنائے کہ جماعت کے سب ارکان حاضر رہیں اور رائے دہی کے موقع پر اسی پارٹی کے حق میں رائے دیں، پارلیمنٹ میں پارٹی کے ممبروں میں نظم و ضبط قائم رکھنے والا
whip-graft
(باغبانی میں) چابکی پیوند، جس میں پیوندی شاخ کا پچر، پیوندقبول کرنے والے تنے کے چیرے میں جڑا جاتا ہے یا اس کے برعکس۔.
whipping post
تواریخ: ٹکٹکی، کوئی ڈھانچا جس کے ساتھ کھڑا کر کے کھلے عام سزا میں کوڑے لگائے جاتے تھے ۔.
whiplash injury
سر کو شدید جھٹکا لگنے سے گردن کو آنے والا زخم، خصوصاً جیسا کار کے حادثے میں ہوتا ہے۔.
whippet
ایک چھوٹا، چھریرا کتا جو اصل میں گرے ہائونڈ اور ٹیر یر یا اسپینئل (greyhound اور terrier یا spaniel )کے ملاپ سے پیدا کیا گیا تھا؛ کتا دوڑ کے لیے مخصوص۔.
whipbird
چابک چڑیا Psophodes جنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایاجاتاہے،اس کی چہکار کوڑے کی پھٹکار سے مشابہ ہوتی ہے۔.
whipsaw
دستی آرا، ایک طرح کا آرا جس کے دونوں سروں پر چوکھٹا لگا ہوتا ہے عموماً دو آدمی اسے چلاتے ہیں۔.
vhf
very high frequency ( ریڈیائی لہریں جن کاتعدّد ۳۰ تا ۳۰۰ میگا ہرٹز اور طو ل موج ۱ تا ۱۰ میٹر ہوتا ہے).
vahii apnaa jo apne kaam aa.e
جس سے مطلب نکلے وہ یگانے اور خویش کے برابر ہے، جو اپنی مدد کرے وہی عزیز ہے
vaah purkhaa terii chaturaa.ii, chuun bech kar gaajar khaa.ii
اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (whoop)
whoop
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone