تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"watershed" کے متعقلہ نتائج
watershed کے لیے اردو الفاظ
watershed کے اردو معانی
اسم
- فاصلِ آب
- پن دھارا
- واٹر شیڈ
- وہ جگہ جہاں سے کئی ندیاں نکلتی ہوں
- آب گیر رقبہ یا علاقہ
- ایک مرتفع خط جو دو مختلف ندیوں یا نظام ہائے نکاسی کو تقسیم کرتا ہے
- وہ علاقہ جس کی نکاسیٔ آب کا انتظام کسی خاص نظام یا ندی نالے کے ذریعے کیا جائے
- (مجازاً) کوئی واقعہ یا وقت جس کے بعد مثلاً بین الاقوامی تعلقات یا رائے عامہ میں کوئی نمایاں تبدیلی نظر آئے
watershed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ासिल-ए-आब
- पन-धारा
- वॉटरशेड
- वो जगह जहाँ से कई नदिहाँ निकलती हों
- आब-गीर रक़्बा या 'इलाक़ा
- एक मुरतफ़ा' ख़त जो दो मुख़्तलिफ़ नदियों या निज़ाम-हाय-ए-निकासी को तक़सीम करता है
- वो 'इलाक़ा जिसकी निकासी-ए-आब का इंतिज़ाम किसी ख़ास निज़ाम या नदी नाले के ज़रि'ए किया जाए
- (मजाज़न) कोई वाक़ि'आ या वक़्त जिसके बा'द मसलन बैनल-अक़वामी त'अल्लुक़ात या राय-ए-'आम्मा में कोई नुमायाँ तब्दीली नज़र आए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (watershed)
watershed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔