تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"watchword" کے متعقلہ نتائج
watchword کے لیے اردو الفاظ
watchword کے اردو معانی
اسم
- اصولی قول
- پرول
- پلول
- ایک لفظ، جملہ یا اشارہ جو محافظ یا سنتری وغیرہ کو دیا جاتا ہے تاکہ دوست اور دشمن میں تمیز کر سکیں
- جوابی اشارہ
- اشارہ راہ داری
- وہ الفاظ جن سے کسی جماعت کا نصب العین ظاہر ہوتا ہو (جماعتی نعرہ)
watchword के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उसूली क़ौल
- परोल
- पलोल
- एक लफ़्ज़, जुमला या इशारा जो मुहाफ़िज़ या संतरी वग़ैरा को दिया जाता है ताकि दोस्त और दुश्मन में तमीज़ कर सकें
- जवाबी इशारा
- इशारा राहदारी
- वो अलफ़ाज़ जिनसे किसी जमा'अत का नस्ब-उल-'ऐन ज़ाहिर होता हो (जमा'अती ना'रा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (watchword)
watchword
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔