تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"walnut" کے متعقلہ نتائج
walnut کے لیے اردو الفاظ
walnut کے اردو معانی
اسم
- اخروٹ
- جوز
- فُغلان نسل کے بہت سے اشجار میں سے ایک جس کے پھل کے گودے یعنی مغز کو بطورِ خشک میوہ کھایا جاتا ہے
- اس درخت کے جوز
- اس درخت کی لکڑی، بالخصوص سیاہ اخروٹ کی لکڑی، جس سے بندوقوں کے کندے، الماریاں اور صندوق بنائے جاتے ہیں
- اخروٹ کا سیاہی مائل بادامی رنگ
walnut के उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अख़रोट
- जौज़
- फ़ुग़लान नस्ल के बहुत से अश्जार में से एक जिस के फल के गूदे या'नी मग़्ज़ को ब-तौर-ए-ख़ुश्क मेवा खाया जाता है
- इस दरख़्त के जौज़
- इस दरख़्त की लकड़ी, बिल-ख़ुसूस सियाह अख़रोट की लकड़ी, जिस से बंदूक़ों के कुंदे, अलमारियाँ और संदूक़ बनाए जाते हैं
- अख़रोट का सियाही माइल बादामी रंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (walnut)
walnut
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔