تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"wakeful" کے متعقلہ نتائج

wakeful

بیدار

wakefulness

بے داری

واقِفُ الحال

حال احوال سے واقف ، واقف حال ، رازداں ؛ ہم راز ؛ (مجازاً) دوست

واقِعَۂ فِیل

قصہء اصحاب ِفیل یا ہاتھی والوں کا حملہ (قرآن شریف میں سورۂ فیل میں بیان کردہ واقعے کی رُو سے اصحاب ِفیل (ہاتھی والوں) نے بیت اﷲ کو مسمار کرنے کا ارادہ کیا تھا حق تعالیٰ نے ابابیل جیسے معمولی پرندوں کے ذریعے عذاب ِآسمانی نازل کر کے ہاتھی والوں کو نیست و نابود کردیا) ۔

وَقفِ اَولاد

چیز جو اپنی اولاد کے لیے وقف ہو اور اس کی آمدنی اولاد خرچ کر سکتی ہے مگر بیچ نہیں سکتی کوئی اور شخص اس میں دخل نہیں رکھ سکتا ۔

وَقفِ لازِم

تجوید: قرآن مجید کے مقامات جہاں پر دوران تلاوت ٹھہرنا ضروری ہوتا ہے ورنہ آیت کے معنی بدل جانے کا امکان ہوتا ہے

وَقْف عَلَی اللہ

واقف الفت

محبت سے واقف، محبت کا جانکار، عشق کا تجربہ کار، محبت سے آگاہ، پیار کا شناسا

وَقْف عَلَی الاولاد

وہ شے جو اپنی اولاد کے لیے وقف کریں اور جس میں دوسرے کو دخل نہ ہو

وَقْف عَلَی الفُقَراء

(فقہ) املاک جس کی آمدنی کا فائدہ فقیروں اور حاجت مندوں کے لیے مخصوص ہو ۔

wakeful کے لیے اردو الفاظ

wakeful

ˈweɪk.fəl

wakeful کے اردو معانی

صفت

  • جاگتا ہوا
  • بیدار
  • بے خواب
  • چوکس
  • خبردار
  • نیند نہ آنے کی بیماری میں مبتلا
  • نیند سے عاری
  • بے خوابی میں ہوشیار، چوکنا یا خبردار

wakeful के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • जागता हुआ
  • बेदार
  • बे-ख़्वाब
  • चौकस
  • ख़बरदार
  • नींद न आने की बीमारी में मुब्तला
  • नींद से 'आरी
  • बे-ख़्वाबी में होशयार, चौकन्ना या ख़बरदार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (wakeful)

نام

ای-میل

تبصرہ

wakeful

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone