تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُضُو تازَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں وُضُو تازَہ کَرنا کے معانیدیکھیے

وُضُو تازَہ کَرنا

vuzuu taaza karnaaवुज़ू ताज़ा करना

محاورہ

Roman

وُضُو تازَہ کَرنا کے اردو معانی

  • باوضو ہوتے ہوئے بھی وضو کرنا، دوبارہ وضو کرنا، پہلے وضو کے قائم ہوتے ہوئے دوسرا وضو کرنا

Urdu meaning of vuzuu taaza karnaa

Roman

  • baavuzuu hote hu.e bhii vuzuu karnaa, dubaara vuzuu karnaa, pahle vuzuu ke qaayam hote hu.e duusraa vuzuu karnaa

English meaning of vuzuu taaza karnaa

  • perform fresh ablutions

वुज़ू ताज़ा करना के हिंदी अर्थ

  • बावुज़ू होते हुए भी वुज़ू करना, दुबारा वुज़ू करना, पहले वुज़ू के क़ायम होते हुए दूसरा वुज़ू करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُضُو تازَہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُضُو تازَہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone