تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُصُولی" کے متعقلہ نتائج

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُولی کے معانیدیکھیے

وُصُولی

vusuuliiवुसूली

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَصَلَ

وُصُولی کے اردو معانی

صفت

  • قابل وصول (روپیہ)، ممکن الوصول، واجب الوصول، وصول طلب
  • وصول شدہ، وصول پائی ہوئی (رقم)
  • وصول کرنے کا عمل، حصول، یافت، وصول ہونا، وصول کرنا، اگاہی

English meaning of vusuulii

Adjective

  • recovery, recoverable
  • that may be collected or realized

वुसूली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वुसूल करने योग्य (रुपया), ऐसा जो प्राप्त करने योग्य हो, जिसका प्राप्त होना आवश्यक हो, जो राशि अभी तक प्राप्त नहीं हुई हो
  • वह धन जो प्राप्त हो गया हो या मिल गया हो, प्राप्त की हुई (धन)
  • प्राप्त करने का कार्य, निष्कर्ष, आय, प्राप्त होना, प्राप्त करना, उगाही

وُصُولی کے مترادفات

وُصُولی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُصُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُصُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone