تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُصُول" کے متعقلہ نتائج

شَر

بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرْمِنْدَہ

شرمسار، نادم، خجل، محجوب

شَرْحَہ

खंड, टुकड़ा।।

شَرْع

رسول یا نبی پر خدا کا بھیجا ہوا دین، خصوصاً دین محمدیؐ، مذہب اسلام

شَرْقَہ

پرتو، جھلک، عکس ، دھوپ .

شَرْزَہ

طاقت ور، تند، غضبناک

شَریٰ

طب: پتّی، ایک بیماری جس میں جسم پر سرخ چٹھے پڑ جاتے ہیں اور جن میں خارش ہوتی ہے

شَرَہ

لالچ، حرص، ہوس

شَر ہونا

شر کرنا (رک) کا لازم .

شَرْط

بازی جس میں ہار جیت کی قید ہو

شَرْنَقَہ

(حیوانیات کیڑا جو پیدائش کی یسری حالت میں ہو، پتنگا وغیرہ جو پر نکلنے سے پہلے کی حالت میں ہو نیز اس کا خول .

شَرْذِمَہ

खंड, टुकड़ा, थोड़े मनुष्यों का समूह, थोड़े-से फलों का ढेर।।

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شَرِیجَہ

कबूतरों का दरबा, काबुक ।

شَرِیطَہ

رک : شریط معنی نمبر ۱ .

شَرِیحَہ

گوشت کا لمبا ٹکڑا ؛ (مجازاً) کسی چیز کا مستطیل ٹکڑا ؛ خوردبین وغیرہ کا شیشہ ، سلائیڈ .

شَرْم

وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال

شَرْمِیلَہ

Shy

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شَرِّیَہ

(فلسفہ) قنوطی ، یاسیت پسند

شَرَعی

شرع سے منسوب، شرع کے حکم کے مطابق، شریعت میں جس طرح مذکور موجود یا مقرر ہے

شَرْعاً

اسلامی شرع کی رو سے، شریعت کے لحاظ سے

شَرِیفانَہ

شریفوں کا سا، شریف آدمی کا، اچھا، عمدہ، ستھرا وغیرہ

شَرِیعَہ

رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .

شَرایِع

شریعتیں ، مذاہب ، شریعت کی جمع ، مسلمانوں کی ہدایت کے لیے دینی قانون .

شَرَائع

شریعت کی جمع، دینیات

شَرْط ہے

تب بات ہے، لازم ہے، واجب ہے

شَرْماہَٹ

شرم کی کیفی یا حالت ، حیا ۔

شَرْقِیَّہ

مشرق سے منسوب، مشرقی، مشرق سے متعلق، پورب سے وابستہ

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شَرارَتاً

شرارت کے طور پر، شیطنت سے، بدذاتی سے

شَرْم گَہ

رک : شرم گاہ .

شَرَف

بزرگی، بڑائی

شَرِیعَت

وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی

شَرْعِیَّہ

شرعی، شرعیت کے مطابق .

شَرْموں

شرم کے مارے ، شرم سے ۔

شَر شور

ہنگامہ ، شور و غل .

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز مین حصہ دار، ساجھی، شامل

شَرَر زَدَہ

شرر باری سے متاثر .

شَرْع تُرَع

رک: شرع تورہ .

شَرْع تُرَہ

رک: شرع تورہ .

شَرْم زَدَہ

شرم کا مارا ، شرمندہ ، خجل ، نادم ، پشیمان .

شَرْحْ

تشریح، توضیح

شَرْق رَویَہ

مشرقی جانب، پورب کی سمت، جس کا رخ مشرق کی طرف ہو

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شَرْمِنْدی

شرمندہ (رک) کی تانیث ، شرمسار ۔

شَرارَت

بدی، بدنیتی

شَرْعِیَّت

شرع کی پابندی، شرع کی طرف رجحان .

شَرْط گاہ

وہ جگہ جہاں شرط کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں .

شَرْم گاہ

جسم کا وہ حصّہ جس کا چھپانا اور پردے میں رکھنا واجب ہے، اندام نہانی

شَرْحِ بَن٘ک

شرح بینک، وہ شرح سود جس پر مرکزی بنک عام تجارتی بنکوں کو روپیہ قرض دیتا ہے

شَرَت

ہندو سال کا چوتھا موسم جو کنوار اور کاتک کے ہندی مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے

شَرَد

(ہندو) آغاز سرما کا موسم

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

شَرَج

(موسیقی) رک : کھرج .

شَرْعِیّات

علوم دین اور ان کے معاون علوم یعنی منطق وغیرہ .

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وُصُول کے معانیدیکھیے

وُصُول

vusuulवुसूल

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: وَصَلَ

  • Roman
  • Urdu

وُصُول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانا، حاصل کرنا، لینا، حصول (اردو میں کرنا اور ہونا کے ساتھ مستعمل)
  • قبول کرنا، رکھ لینا
  • کسی سے ملنا یا کسی کا لطف اٹھانا، کسی چیز کی خواہش کرنا
  • پہنچنا، آمد
  • رسیدہ چیز، پہنچا ہوا روپیہ یا مال
  • (تصوف) ذات حق تک رسائی، قرب الٰہی حاصل کرنا

Urdu meaning of vusuul

  • Roman
  • Urdu

  • paana, haasil karnaa, lenaa, husuul (urduu me.n karnaa aur honaa ke saath mustaamal
  • qabuul karnaa, rakh lenaa
  • kisii se milnaa ya kisii ka lutaf uThaanaa, kisii chiiz kii Khaahish karnaa
  • pahunchnaa, aamad
  • rsiida chiiz, pahunchaa hu.a rupyaa ya maal
  • (tasavvuf) zaat haq tak rasaa.ii, qurab ilaahii haasil karnaa

English meaning of vusuul

Noun, Masculine

  • union with
  • arrival
  • collection or realisation (of revenues, taxes, duties, etc.), recovery, collect
  • obtaining, getting, receiving, acquisition
  • receipt
  • receiver

वुसूल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाना, हासिल करना, लेना, प्राप्ति (उर्दू में करना और होना के साथ प्रयुक्त)
  • स्वीकार करना, रख लेना
  • किसी से मिलना या किसी का आनंद उठाना
  • किसी चीज़ की इच्छा करना
  • पहुँचना, आना
  • कमाल पर पहुँची हुई चीज़, पहुँचा हुआ रुपया या माल
  • (सूफ़ीवाद) परम सत्य अर्थात ईश्वर तक पहुँच, ईश्वर का सामीप्य प्राप्त करना

وُصُول کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَر

بدی، شرارت، فساد، فتنہ، خرابی (خیر کی ضد)

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرْمِنْدَہ

شرمسار، نادم، خجل، محجوب

شَرْحَہ

खंड, टुकड़ा।।

شَرْع

رسول یا نبی پر خدا کا بھیجا ہوا دین، خصوصاً دین محمدیؐ، مذہب اسلام

شَرْقَہ

پرتو، جھلک، عکس ، دھوپ .

شَرْزَہ

طاقت ور، تند، غضبناک

شَریٰ

طب: پتّی، ایک بیماری جس میں جسم پر سرخ چٹھے پڑ جاتے ہیں اور جن میں خارش ہوتی ہے

شَرَہ

لالچ، حرص، ہوس

شَر ہونا

شر کرنا (رک) کا لازم .

شَرْط

بازی جس میں ہار جیت کی قید ہو

شَرْنَقَہ

(حیوانیات کیڑا جو پیدائش کی یسری حالت میں ہو، پتنگا وغیرہ جو پر نکلنے سے پہلے کی حالت میں ہو نیز اس کا خول .

شَرْذِمَہ

खंड, टुकड़ा, थोड़े मनुष्यों का समूह, थोड़े-से फलों का ढेर।।

شَرِیفَہ

گودے دار ایک میٹھا پھل جس کا چھلکا پختہ ہونے پر بھی ہرا رہتا ہے چھلکے پر ابھرے ہوئے بڑے بڑے سے دانے ہوتے ہیں گودے کے اندر ہر تہہ میں سیاہ بیج ہوتے ہیں عموماً امردو سے بڑا یا اس کے برابر ہوتا ہے، سیتا پھل

شَرِیجَہ

कबूतरों का दरबा, काबुक ।

شَرِیطَہ

رک : شریط معنی نمبر ۱ .

شَرِیحَہ

گوشت کا لمبا ٹکڑا ؛ (مجازاً) کسی چیز کا مستطیل ٹکڑا ؛ خوردبین وغیرہ کا شیشہ ، سلائیڈ .

شَرْم

وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال

شَرْمِیلَہ

Shy

شَرَر

چنگاری، شرارہ، شرار

شَرِّیَہ

(فلسفہ) قنوطی ، یاسیت پسند

شَرَعی

شرع سے منسوب، شرع کے حکم کے مطابق، شریعت میں جس طرح مذکور موجود یا مقرر ہے

شَرْعاً

اسلامی شرع کی رو سے، شریعت کے لحاظ سے

شَرِیفانَہ

شریفوں کا سا، شریف آدمی کا، اچھا، عمدہ، ستھرا وغیرہ

شَرِیعَہ

رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .

شَرایِع

شریعتیں ، مذاہب ، شریعت کی جمع ، مسلمانوں کی ہدایت کے لیے دینی قانون .

شَرَائع

شریعت کی جمع، دینیات

شَرْط ہے

تب بات ہے، لازم ہے، واجب ہے

شَرْماہَٹ

شرم کی کیفی یا حالت ، حیا ۔

شَرْقِیَّہ

مشرق سے منسوب، مشرقی، مشرق سے متعلق، پورب سے وابستہ

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شَرارَتاً

شرارت کے طور پر، شیطنت سے، بدذاتی سے

شَرْم گَہ

رک : شرم گاہ .

شَرَف

بزرگی، بڑائی

شَرِیعَت

وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی

شَرْعِیَّہ

شرعی، شرعیت کے مطابق .

شَرْموں

شرم کے مارے ، شرم سے ۔

شَر شور

ہنگامہ ، شور و غل .

شَرِیک

حاکمیت و اختیار یا فائدے اور نقصان کے ساتھ کسی چیز مین حصہ دار، ساجھی، شامل

شَرَر زَدَہ

شرر باری سے متاثر .

شَرْع تُرَع

رک: شرع تورہ .

شَرْع تُرَہ

رک: شرع تورہ .

شَرْم زَدَہ

شرم کا مارا ، شرمندہ ، خجل ، نادم ، پشیمان .

شَرْحْ

تشریح، توضیح

شَرْق رَویَہ

مشرقی جانب، پورب کی سمت، جس کا رخ مشرق کی طرف ہو

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

شَرْمِنْدی

شرمندہ (رک) کی تانیث ، شرمسار ۔

شَرارَت

بدی، بدنیتی

شَرْعِیَّت

شرع کی پابندی، شرع کی طرف رجحان .

شَرْط گاہ

وہ جگہ جہاں شرط کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے ہوتے ہیں .

شَرْم گاہ

جسم کا وہ حصّہ جس کا چھپانا اور پردے میں رکھنا واجب ہے، اندام نہانی

شَرْحِ بَن٘ک

شرح بینک، وہ شرح سود جس پر مرکزی بنک عام تجارتی بنکوں کو روپیہ قرض دیتا ہے

شَرَت

ہندو سال کا چوتھا موسم جو کنوار اور کاتک کے ہندی مہینوں پر مشتمل ہوتا ہے

شَرَد

(ہندو) آغاز سرما کا موسم

شَرَن

پناہ، حفاظت، بچانے والا، حفاظت کرنے والا

شَرَج

(موسیقی) رک : کھرج .

شَرْعِیّات

علوم دین اور ان کے معاون علوم یعنی منطق وغیرہ .

شَرار

مجازاً جذبہ، حوصلہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُصُول)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُصُول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone