تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وُسْطیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وُسْطیٰ کے معانیدیکھیے
وُسْطیٰ کے اردو معانی
صفت
-
بیچ کا، درمیانی
مثال - تیسرا فرق کلیسا اور سلطنت کی علیحدگی تھا جو ہمارے آج کل کی معاشرتوں نے وسطیٰ یورپ سے ورثہ میں پایا ہے۔
- اوسط
-
فوج کے دستوں کی ترتیب میں درمیان کا حصہ جو یسار و یمین کے بیچ میں ہوتا ہے
مثال - ضرار نے مع چنے ہوئے آدمیوں کے دشمن کے وسطیٰ پر حملہ کیا
- قلب
- ہاتھ کی درمیانی انگلی، ہاتھ کی بیچ کی انگلی
- تین (تین کے عدد کو ظاہر کرنے کے لیے قدیم زمانے میں مستعمل تھا)
English meaning of vustaa
Adjective
- middle, central, midmost
- average
-
middle part in the formation of troops of any army, center, center guard
Example - Zirar ne maa (with) chune hue aadamiyon ke dushman ke wusta par hamla kiya
- middle part or point or place of great activity, center, middle
- middle finger
- three (old use to express the number three)
वुस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
दरमियानी, बीच की, मध्यमा
उदाहरण - तीसरा फ़र्क़ कलीसा और सलतनत की जो हमारे आज कल की मुआशतरों ने वुस्ता युरप से वर्सा में पाया है।
- मध्य, औसत
-
सेना की टुकड़ियों की लामबंदी के क्रम में मध्य भाग
उदाहरण - ज़िरार ने मा (साथ) चुने हुए आदमियों के दुश्मन के वुस्ता पर हमला किया
- केंद्र, हृदय, क़लब
- हाथ की दरमयानी उंगली, हाथ की बीच की उंगली
-
तीन (तीन की संख्या को प्रकट करने की प्राचीन विधी जिसका पहले प्रयोग होता था)
उदाहरण - दो के लिए बिंसिर भी तीन के लिए वुस्ता भी ताकि तीन की गिंती मुकम्मल हो जाए।
وُسْطیٰ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وُسْطیٰ)
وُسْطیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔