تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسعَت پَسَندی" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسعَت پَسَندی کے معانیدیکھیے

وُسعَت پَسَندی

vus'at-pasandiiवुस'अत-पसंदी

اصل: فارسی

وزن : 22122

وُسعَت پَسَندی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وسیع النظری، فراخ دلی، وسیع الظرفی نیز ملکی رقبے میں اضافے کو پسند کرنے کا عمل، توسیع پسندی

English meaning of vus'at-pasandii

Noun, Feminine

  • broadminded

वुस'अत-पसंदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूरदर्शिता, उदारता, बड़े दिल वाला और देश के क्षेत्रीय विस्तार की क्रिया को पसंद करना, बड़े विचारों वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسعَت پَسَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسعَت پَسَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone