تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُسعَتِ قَلبی" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

بَھڑاس نِکالنا

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُسعَتِ قَلبی کے معانیدیکھیے

وُسعَتِ قَلبی

vus'at-e-qalbiiवुस'अत-ए-क़ल्बी

اصل: عربی

وزن : 21222

دیکھیے: وُسعَتِ قَلْب

وُسعَتِ قَلبی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : وسعت قلب ۔
  • دل کی وسعت ، دوسروں کی خواہشات کو قبول کرنے کی صلاحیت ہونا ۔

English meaning of vus'at-e-qalbii

Noun, Feminine

  • magnanimity, large-heartedness

वुस'अत-ए-क़ल्बी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दिल की चौडाई, दूसरों की इच्छाओं को स्वीकार करने की योग्यता होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُسعَتِ قَلبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُسعَتِ قَلبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone