تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُقُوفِ عَرَفات" کے متعقلہ نتائج

وُقُوف

(لفظاً) ٹھہراؤ، قیام

وُقُوفی

سمجھ رکھنے والا ؛ ذہین

وُقُوف دار

عقل و شعور والا ؛ سمجھنے والا ، جاننے والا ، واقف ؛ تجربے کار ۔

وُقُوف کَرنا

قیام کرنا، مراد : دورانِ حج عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا سب سے بڑا رکن ہے

وُقُوف پانا

آگاہی حاصل کرنا ؛ سمجھنا ۔

وُقُوفِ عَرَفَہ

رک : وقوف ِعرفات ۔

وُقُوفی شَعُور

ذہنی ادراک ، عقلی احساس ۔

وُقُوفِ عَرَفات

(فقہ) نو ذوالحجہ کو حاجیوں کا عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا رکن اعظم ہے اور اس کے فوت ہونے کی صورت میں حج نہیں ہوتا

وُقُوف پَکَڑنا

وقوف پیدا کرنا ، عقل و تمیز سیکھنا ، شعور پکڑنا ؛ سلیقہ سیکھنا

وُقُوفِ عَدَدی

اعداد و شمار کا ادراک ؛ (تصوف) ذکر قلبی میں بھی اعداد و شمار کا خیال رکھنا ۔

وُقُوف پَیدا کَرنا

شعور حاصل کرنا ، ہنر سیکھنا

وُقُوفِ قَلبی

دل کا ایک خیال پر قیام ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی ایسی کیفیت کہ دل میں اﷲ کے سوا کوئی نہ ہو ۔

وُقُوفِ زَمانی

(تصوف) سالک کا اپنا محاسبہ کرنا۔

وُقُوفِ حَرکَت

ٹھہراؤ ، جمود (انگ : Stagnation)

وُقُوفِ صادِق

(تصوف) سالک کا فنا فی اﷲ ہو کر قائم بحق اور بقاباﷲ ہو جانا ہے

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

اَہلِ وُقُوف

کاریگر

بے وُقُوف

احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص

با وُقُوف

علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا

صاحِبِ وُقُوف

آگاہ ، واقف ، روز دار ، عقلمند ، دانا ، سمجھدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں وُقُوفِ عَرَفات کے معانیدیکھیے

وُقُوفِ عَرَفات

vuquuf-e-'arafaatवुक़ूफ़-ए-'अरफ़ात

اصل: عربی

وزن : 1221121

موضوعات: فقہ حج

  • Roman
  • Urdu

وُقُوفِ عَرَفات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) نو ذوالحجہ کو حاجیوں کا عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا رکن اعظم ہے اور اس کے فوت ہونے کی صورت میں حج نہیں ہوتا

    مثال نویں ذی الحجہ کو عرفات میں قیام کرنا ۔۔۔۔۔ اسی کا نام وقوف عرفات ہے (۱۸۹۱ ، ، ۱۰۶) ۔ ظہر کے اوّل وقت سے وقوف عرفات کی نیت کی ۔ (۱۹۴۴ ، سوانح عمری و سفرنامہ ، حیدر ، ۲۱۳) ۔

Urdu meaning of vuquuf-e-'arafaat

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) nau zau alahjaa ko haajiyo.n ka arfaat me.n Thaharnaa jo haj ka rukan aazam hai aur is ke faut hone kii suurat me.n haj nahii.n hotaa

English meaning of vuquuf-e-'arafaat

Noun, Masculine

  • (Fiqh) stay at Arafat in Hajj on ninth Zilhij (an essential rite)

वुक़ूफ़-ए-'अरफ़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (धर्मशास्त्र) हज का एक मुख्य अनुष्ठान, नौ ज़िलल-हिज्जा को अराफ़ात के मैदान में तीर्थयात्रियों का ठहरना होता है, और इसके छुट जाने पर हज नहीं होता है

    उदाहरण नवीं ज़िल-हिज्जा को अरफ़ात में क़ियाम करना... इसी का नाम वुक़ूफ़-ए-अरफ़ात है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُقُوف

(لفظاً) ٹھہراؤ، قیام

وُقُوفی

سمجھ رکھنے والا ؛ ذہین

وُقُوف دار

عقل و شعور والا ؛ سمجھنے والا ، جاننے والا ، واقف ؛ تجربے کار ۔

وُقُوف کَرنا

قیام کرنا، مراد : دورانِ حج عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا سب سے بڑا رکن ہے

وُقُوف پانا

آگاہی حاصل کرنا ؛ سمجھنا ۔

وُقُوفِ عَرَفَہ

رک : وقوف ِعرفات ۔

وُقُوفی شَعُور

ذہنی ادراک ، عقلی احساس ۔

وُقُوفِ عَرَفات

(فقہ) نو ذوالحجہ کو حاجیوں کا عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا رکن اعظم ہے اور اس کے فوت ہونے کی صورت میں حج نہیں ہوتا

وُقُوف پَکَڑنا

وقوف پیدا کرنا ، عقل و تمیز سیکھنا ، شعور پکڑنا ؛ سلیقہ سیکھنا

وُقُوفِ عَدَدی

اعداد و شمار کا ادراک ؛ (تصوف) ذکر قلبی میں بھی اعداد و شمار کا خیال رکھنا ۔

وُقُوف پَیدا کَرنا

شعور حاصل کرنا ، ہنر سیکھنا

وُقُوفِ قَلبی

دل کا ایک خیال پر قیام ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی ایسی کیفیت کہ دل میں اﷲ کے سوا کوئی نہ ہو ۔

وُقُوفِ زَمانی

(تصوف) سالک کا اپنا محاسبہ کرنا۔

وُقُوفِ حَرکَت

ٹھہراؤ ، جمود (انگ : Stagnation)

وُقُوفِ صادِق

(تصوف) سالک کا فنا فی اﷲ ہو کر قائم بحق اور بقاباﷲ ہو جانا ہے

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

اَہلِ وُقُوف

کاریگر

بے وُقُوف

احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص

با وُقُوف

علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا

صاحِبِ وُقُوف

آگاہ ، واقف ، روز دار ، عقلمند ، دانا ، سمجھدار.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُقُوفِ عَرَفات)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُقُوفِ عَرَفات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone