تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُقُوع" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں وُقُوع کے معانیدیکھیے

وُقُوع

vuquu'वुक़ू'

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: پرندے

اشتقاق: وَقَعَ

Roman

وُقُوع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) اپنی جگہ سے گرنا، (پرندے کا) نیچے آنا
  • کسی واقعے یا بات کے ہونے یا پیش آنے کا عمل، برپا ہونا، صدور، ظہور
  • واقعہ
  • تباہی
  • موت
  • ثبوت، گواہی

Urdu meaning of vuquu'

  • (lafzan) apnii jagah se girnaa, (parinde ka) niiche aanaa
  • kisii vaaqe ya baat ke hone ya pesh aane ka amal, barpa honaa, saduur, zahuur
  • vaaqiya
  • tabaahii
  • maut
  • sabuut, gavaahii

English meaning of vuquu'

Noun, Masculine

  • happening, occurrence, event incident, incidence,befalling, occurrence event, an accident
  • being, existence
  • situation

वुक़ू' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) अपनी जगह से गिरना, (पक्षी का) नीचे आना
  • किसी घटना या बात के होने या घट जाने की प्रक्रिया, घटित होना, जारी होना, प्रकट होने का कार्य
  • घटना
  • विध्वंस
  • मौत
  • प्रमाण, गवाही

وُقُوع کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُقُوع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُقُوع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone