تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُحدان" کے متعقلہ نتائج

وُحدان

واحد (رک) کی جمع

وَحدانِیَہ

وحدانیت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یکتائی کا ، باہم ایک ہونے کا ۔

وَحدانی مَیدانِ عَمَل

(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔

وَحدانی

توحید الٰہی کا قائل، موحد، ایک سے نسبت یا تعلق رکھنے والا

وَحدانِیَّت کا اِیمان لانا

خدا کو ایک جاننا اور ماننا

وَحدانِیَّت کا اِقرار

خدا پر ایمان ، خدا کو ایک جاننا

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

وَحدانی ذات

(منطق) واحد ذات ، اکیلی ذات ، تنہا ہستی ۔

وَحدانی حُکُومَت

رک : وحدانی طرز حکومت ۔

وَحدانی خُطُوط

parentheses, round brackets ()

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

وَحدانِیَت

اکیلا ہونے کی حالت، واحد ہونا، اکیلاپن، یکتائی

اردو، انگلش اور ہندی میں وُحدان کے معانیدیکھیے

وُحدان

vuhdaanवुहदान

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

وُحدان کے اردو معانی

  • واحد (رک) کی جمع

Urdu meaning of vuhdaan

  • Roman
  • Urdu

  • vaahid (ruk) kii jamaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وُحدان

واحد (رک) کی جمع

وَحدانِیَہ

وحدانیت (رک) سے منسوب یا متعلق ، یکتائی کا ، باہم ایک ہونے کا ۔

وَحدانی مَیدانِ عَمَل

(طبیعیات) نظریہ متحدہ میدان ، آئن اسٹائن کا ایک نظریہ جس کے ذریعے تمام میدانی مظاہر یعنی کشش ثقل اور برقناطیسیت کی ایک ہی تشریح کی کوشش کی گئی ہے جبکہ پہلے ان نظریات کو علیٰحدہ علیٰحدہ بیان کیا جاتا تھا ۔

وَحدانی

توحید الٰہی کا قائل، موحد، ایک سے نسبت یا تعلق رکھنے والا

وَحدانِیَّت کا اِیمان لانا

خدا کو ایک جاننا اور ماننا

وَحدانِیَّت کا اِقرار

خدا پر ایمان ، خدا کو ایک جاننا

وَحدانی شَے

(منطق) ایسی چیز جو اپنی نوعیت میں یکتا ہو ، وحدانی ذات ، اکیلا وجود ؛ چیز جس کے اجزا نہ ہوں ۔

وَحدانی ذات

(منطق) واحد ذات ، اکیلی ذات ، تنہا ہستی ۔

وَحدانی حُکُومَت

رک : وحدانی طرز حکومت ۔

وَحدانی خُطُوط

parentheses, round brackets ()

وَحدانی طرزِ حُکُومَت

وہ طرز حکومت جس میں صوبے یا ریاستیں مل کر وفاق بناتے ہیں لیکن تمام اختیارات مرکز کو حاصل ہوتے ہیں، وفاقی طرز حکومت، وحدانی حکومت

وَحدانِیَت

اکیلا ہونے کی حالت، واحد ہونا، اکیلاپن، یکتائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُحدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُحدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone