تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو" کے متعقلہ نتائج

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

مَلِیکا

رک : ملکہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

اردو، انگلش اور ہندی میں وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو کے معانیدیکھیے

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

vo raaja martaa bhalaa jis me.n nyaav na ho, marii bhalii vo istrii laaj na raakhe joवो राजा मरता भला जिसमें न्याव न हो, मरी भली वो स्त्री लाज न राखे जो

ضرب المثل

Roman

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو کے اردو معانی

  • بے انصاف راجہ اور بے حیا عورت کا مر جانا بہتر ہے

Urdu meaning of vo raaja martaa bhalaa jis me.n nyaav na ho, marii bhalii vo istrii laaj na raakhe jo

Roman

  • be insaaf raajaa aur behaya aurat ka mar jaana behtar hai

वो राजा मरता भला जिसमें न्याव न हो, मरी भली वो स्त्री लाज न राखे जो के हिंदी अर्थ

  • अन्याय करने वाला राजा और निर्लज्ज स्त्री का मर जाना बेहतर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلِکَہ

وہ عورت جو تخت حکومت پر متمکن ہو، بادشاہ کی بیوی، رانی، سلطانہ

مَلِکانی

ملک (رک) کی تانیث ، ملک کی بیوی ، ملکہ ۔

مَلِکَۂ وِکٹورِیا

انگریزی دور اقتدار میں ہند کی ملکہء معظمہ کا نام اور خطاب (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

مَلِکَہِ سَبا

مُلکِ سبا کی ملکہ جو ایمان لاکر حضرت سلیمان ؑ کی زوجہ بنیں (بطور تلمیح مستعمل) ۔

مَلِکَہ مُعَظَّمَہ

(احتراماً) بڑی ملکہ، قیصرہ، بزرگ ملکہ

مَلِکَۂ دَوراں

ملکہء عصر ، بادشاہ کی موجودہ بیوی ۔

مَلِکَۂ اِدراک

سمجھنے کی قوت ، ادراک کی قوت ، کمال آگہی ۔

مَلِکانِ مَلِکا

بادشاہوں کا بادشاہ ، شہنشاہ ۔

مَلِیکا

رک : ملکہ جو اس کا اصل املا ہے ۔

گَھر کی مَلِکَہ

مراد : بیوی ، گھر والی.

شَہْد کی مَکِّھیوں کی مَلِکَہ

ہر چھتے میں ایک مکھی خاص طور پر پرورش کی جاتی ہے جب یہ جوان ہوتی ہے تو انڈے دینے شروع کرتی ہے پرانی ملکہ اپنی وفادار مکھیوں کو ساتھ لے کر چلی جاتی ہے، رانی مکھی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُہ راجَہ مَرتا بَھلا جِس میں نِیاؤ نَہ ہو، مَری بَھلی وہ اِسْتری لاج نَہ راکھے جو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone