تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ" کے متعقلہ نتائج

اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سینْگ

جانے کے بعد نہ صورت دکھائی نہ خیرخبر بھیجی، معدوم ہو گئے، نشان تک نہ ملا

اردو، انگلش اور ہندی میں وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ کے معانیدیکھیے

وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ

vo bhii aise ga.e jaise gadhe ke sar se sii.ngवो भी ऐसे गए जैसे गधे के सर से सींग

ضرب المثل

وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ کے اردو معانی

  • جاتے ہوئے نظر نہیں آئے، بہت جلد چلے گئے، بالکل غائب ہوگئے (ہندوؤں کا عقیدہ ہے کہ پہلے گدھے کے سر پر سینگ اور گھوڑوں کے پر ہوا کرتے تھے)

वो भी ऐसे गए जैसे गधे के सर से सींग के हिंदी अर्थ

  • जाते हुए नज़र नहीं आए, बहुत जल्द चले गए, बिलकुल ग़ायब होगए (हिंदुओं का मानना है कि पहले गधे के सर पर सींग और घोड़ों के पर हुआ करते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُہ بِھی اَیسے گَئے جَیسے گَدھے کے سَر سے سِینگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words