تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ اَور بات ہے" کے متعقلہ نتائج

وہ اَور بات ہے

وہ بات دوسری ہے

اَور ہی بات ہے

نرالی کیفیت ہے، عجیب لطف ہے.

یِہ اَور بات ہے

۔یہ بات جدا ہے۔؎

وہ بات ہے

وہ مثال ہے، وہی مثال ہے کہ، یہ بات صادق آتی ہے کہ

دِیوانَہ ہے وہ لیکِن بات کَہْتا ہے ٹِھکانے کی

ہے تو بیوقوف مگر بات مطلب یا پتے کی کہتا ہے

بات یہ اَور ہَے

معاملہ یہ جدا گانہ ہے، مسئلہ ہی دوسرا ہے

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

وُہ دِن ہے اَور آج کا دِن ہے

اس دن سے آج تک، تب سے لے کر اب تک، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی)

دو بات کَرو دو چِیت کَرو ، میرا مَطْلَب کُچْھ اَور ہے

میرے مطلب کی کچھ نہیں کہتے، میر مطلب کی کہیں

کُچھ اور بات ہے

۔معاملہ کچھ اور ہے۔ ناانصافی کی بات ہے۔ خلاف اُمید بات ہے۔ ؎ شُکرِ جفا وگر نہ شکایت سے کم نہیں۔

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

آج مَیں ہُوں اور وُہ ہے

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیہ آگے کو چَلتا ہے

بات رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ اَور بات ہے کے معانیدیکھیے

وہ اَور بات ہے

vo aur baat haiवो और बात है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

وہ اَور بات ہے کے اردو معانی

  • وہ بات دوسری ہے

    مثال کبھی دوسری تیسری رات ہوئی ہوئی، نہ ہوئی نہ ہوئی، وہ اور بات ہے۔

Urdu meaning of vo aur baat hai

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat duusrii hai

वो और बात है के हिंदी अर्थ

  • वह बात दूसरी है

    उदाहरण कभी दूसरी तीसरी रात हुई हुई, ना हुई ना हुई, वो और बात है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وہ اَور بات ہے

وہ بات دوسری ہے

اَور ہی بات ہے

نرالی کیفیت ہے، عجیب لطف ہے.

یِہ اَور بات ہے

۔یہ بات جدا ہے۔؎

وہ بات ہے

وہ مثال ہے، وہی مثال ہے کہ، یہ بات صادق آتی ہے کہ

دِیوانَہ ہے وہ لیکِن بات کَہْتا ہے ٹِھکانے کی

ہے تو بیوقوف مگر بات مطلب یا پتے کی کہتا ہے

بات یہ اَور ہَے

معاملہ یہ جدا گانہ ہے، مسئلہ ہی دوسرا ہے

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

مَرْد وہ ہے جو دے اَور نَہ لے، اَور نِیم مَرْد وہ ہے جو دے اَور لے، نا مَرْد وہ ہے جو نَہ دے اَور نَہ لے

بزرگوں کا قول ہے کہ بہادر وہ ہے جو دیتا ہے یعنی سخاوت کرتا ہے مگر کسی سے لیتا نہیں ، نیم بہادر وہ ہے جو دیتا بھی ہے اور لیتا بھی ، بزدل اور نالائق وہ ہے جو لیتا تو ہے مگر دیتا کسی کو نہیں

وُہ دِن ہے اَور آج کا دِن ہے

اس دن سے آج تک، تب سے لے کر اب تک، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی)

دو بات کَرو دو چِیت کَرو ، میرا مَطْلَب کُچْھ اَور ہے

میرے مطلب کی کچھ نہیں کہتے، میر مطلب کی کہیں

کُچھ اور بات ہے

۔معاملہ کچھ اور ہے۔ ناانصافی کی بات ہے۔ خلاف اُمید بات ہے۔ ؎ شُکرِ جفا وگر نہ شکایت سے کم نہیں۔

بارَہ بَرَس کی کَنّیا اَور چَھٹی رات کا بَر وہ تو پِیوے دُودھ ہے تیرا مَن مَانے سو کَر

جب خصم بد حقیقت ہے تو عورت کو اختیار ہے جو چاہے سو کرے

آج مَیں ہُوں اور وُہ ہے

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیہ آگے کو چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

بات رہ جاتی ہے اور وقت نکل جاتا ہے

مصیبت کا وقت ٹل جاتا ہے مگر لوگوں کا برتاؤ یاد رہ جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ اَور بات ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ اَور بات ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone