تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِکْٹورِیا" کے متعقلہ نتائج

وِکْٹورِیا

براعظم افریقہ میں واقع ایک مشہور آبشار کا نام

وِکْٹورِیا کراس

(انگ) ایک اعزازی تمغہ، جس پر صلیب کی شکل بنی ہوتی ہے اور کسی بہادرانہ کام کے صلہ میں بادشاہ کی طرف سے دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں وِکْٹورِیا کے معانیدیکھیے

وِکْٹورِیا

victoriaविक्टोरिया

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

وِکْٹورِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • براعظم افریقہ میں واقع ایک مشہور آبشار کا نام
  • ۔ (لفظاً) فتح یاب ، اقبال مند نیز برطانیہ کی ایک ملکہ کا نام
  • ۔ چار پہیوں پر مشتمل گھوڑا گاڑی جس میں ایک یا زیادہ گھوڑے جوتے جاتے ہیں ، اوپر سے کھلی چھتری دار اور کوچوان کے لیے اونچی نشست گاہ ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of victoria

  • Roman
  • Urdu

  • barr-e-aazam afriiqaa me.n vaaqya ek mashhuur aabshaar ka naam
  • ۔ (lafzan) fathayaab, iqbaalmand niiz bartaaniyaa kii ek malika ka naam
  • ۔ chaar pahiiyo.n par mushtamil gho.Daagaa.Dii jis me.n ek ya zyaadaa gho.De jote jaate hai.n, u.upar se khulii chhatriidaar aur kochavaan ke li.e u.unchii nashist gaah hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِکْٹورِیا

براعظم افریقہ میں واقع ایک مشہور آبشار کا نام

وِکْٹورِیا کراس

(انگ) ایک اعزازی تمغہ، جس پر صلیب کی شکل بنی ہوتی ہے اور کسی بہادرانہ کام کے صلہ میں بادشاہ کی طرف سے دیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِکْٹورِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِکْٹورِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone