تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِیرانی" کے متعقلہ نتائج

قُرْقی

منقولہ یا غیر منقولہ مال یا اسباب کی ضبطی یا سرکاری قبضے میں لاکر ڈگری دار کو دلائے جانے کا عمل .

قُرْقی دار

جو قرقی کرنے والا ہو.

قُرْقی آنا

جائداد یا مال کی قرقی کا حکم لے کر پہنچنا.

قُرْقی ہونا

مال و اسباب ، جائدادِ منقولہ کا ضبط ہونا یا سرکاری قبضے میں آکر ڈگری دار کو دلایا جانا.

قُرْقِیِ عام

کسی کی جائداد کی عام ضبطی

قُرْقی کَرْنا

مال و اسباب، جائداد وغیرہ سرکاری قبضے میں لینا یا ضبط کرنا

قُرْقی بھیجْنا

مال کی ضبطی کے واسطے ناظر عدالت کو بھیجنا

قُرْقی پَرْوانَہ

رک : قرق نامہ ، ضبطی کا حکم

قُرْقی بِٹھانا

ضبطی کے مال پر کوئی محافظ مقرر کرنا، روک ٹوک کرنا، منع کرنا (گھر جانے سے)

قُرْقِیِ جائِداد

جائداد کی ترقی ، کسی شخص کی بعض یا کُل حقوق کی نفی کر دینا ، کسی شخص کو ایسے بعض یا کُل حقوق سے محروم کر دینا جو کہ بلحاظِ نوعیت قابلِ انتقال ہوں اور ان کو کسی کی جانب منتقل کر دینا.

قُرْقی کا پَرْوانَہ

ضبطی کا وارنٹ، قرق نامہ

قُرْقی اُٹھا لینا

ضبطی چھوڑ دینا ، ضبطی سے واگزاشت کرنا.

قُرْقی بَرْخاسْت کَرنا

رک : قرقی اٹھا لینا

کَچّی قُرقی

(قانون) قرض یا سرکاری واجبات کی عدم ادائی کی صورت میں دین دار کو جائداد کو ضبط کر کے سرکاری تحویل میں لینا اور فوری طور پر نیلام نہ کرنا تا کہ مدت مقررہ میں واجبات ادا ہو جائیں تو قرقی منسوخ کر دی جائے

اِشْتِہارِ قُرْقی

اردو، انگلش اور ہندی میں وِیرانی کے معانیدیکھیے

وِیرانی

viiraaniiवीरानी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

وِیرانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ویران ہونے کی حالت، اجاڑپن، غیر آباد ہونے کی حالت یا کیفیت، سنّاٹا (بطور لاحقہ بھی مستعمل، جیسے: خانہ ویرانی)

    مثال - زمین کا وہ ٹکڑا جہاں ایک بھید بھری ویرانی کا ڈیرا تھا کس طرح آباد ہوا ہے۔

  • (کنایۃً) تباہی، بربادی، خرابی
  • (مجازاً) انتشار، اُداسی

    مثال - یہاں بے پناہ تنہائی ہے، ویرانی ہے اداسی ہے

  • (شاذ) بے مال و اسباب ہونے کی حالت نیز مالی پریشانی

    مثال - خدا نہ کرے جو بچوں کے لیے ویرانی ہو، بچوں پر مصیبت وہاں آتی ہے جہاں کوئی سردھرا نہیں ہوتا۔

  • مصیبت، کسمپرسی
  • ویرانے میں رہنے والا، صحرا نشین، جنگل میں رہنے والا، آبادی سے دور رہنے والا

    مثال - جنگل میں ایک ویرانی رہتا تھا، مرد خدا پرست، بستی کو چھوڑ، اہل دنیا سے منہ موڑ، دشت بسایا تھا ویرانے میں گھر بنایا تھا۔

شعر

English meaning of viiraanii

Noun, Feminine

वीरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वीरान होने की अवस्था या भाव, उजाड़पन, निर्जनता, सन्नाटा, जंगलपन, खंडहरपन, बेरौनक़ी
  • (संकतात्मक) विनाश, बरबादी, तबाही, ख़राबी
  • (लाक्षणिक) उदासी
  • माली और आर्थिक परेशानी

    उदाहरण - ख़ुदा न करे जो बच्चों के लिए वीरानी हो, बच्चों पर मुसीबत वहाँ आती है जहाँ कोई सरधरा नहीं होता।

  • वीरान होने की अवस्था या भाव, तबाही, बर्बादी, ख़राबी, अबतरी, उदासी, वीरानी में रहने वाला, जंगल में रहने वाला, आबादी से दूर रहने वाला, निर्जनता, भग्न का भाव, जंगलपन, खंडहरपन, बेरौनक़ी, उजाड़पन, सन्नाटा
  • वीरानी में रहने वाला, जंगल में रहने वाला, आबादी से दूर रहने वाला

    उदाहरण - जंगल में एक वीरानी रहता था, मर्द-ए-ख़ुदा-परस्त, बस्ती को छोड़, अहल-ए-दुनिया से मुँह मोड़, दश्त बसाया था वीराने में घर बनाया था।

وِیرانی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِیرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِیرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone