تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وِیْران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وِیْران کے معانیدیکھیے
وِیْران کے اردو معانی
صفت
-
اجڑا ہوا، غیرآباد
مثال - لیلیٰ کی محبت میں قیس ویران علاقے میں اکیلے گھوما کرتا تھا
- (مجازاً) خراب
- اجاڑ، پامال، تباہ نیز سنسان (عموماً تراکیب میں ویراں مستعمل)
- اداس، پریشان، پراگندہ
- بے رونق، کم آباد
- بے کاشت، غیر مزروعہ، بنجر، افتادہ، نرجوت (زمین)
وضاحتی ویڈیو
شعر
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
لمحہ لمحہ مجھے ویران کئے دیتا ہے
بس گیا میرے تصور میں یہ چہرہ کس کا
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستو
تنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
English meaning of viiraan
वीरान के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
जिसमें बस्ती न हो, निर्जन, सुनसान, एकांत, ख़राब, उजाड़, उजड़ा हुआ, ग़ैर आबाद, तबाह, बंजर, जंगल, वन, लाक्षणिक अर्थ में, शोभा-विहीन, उदास, परेशान
उदाहरण - लैला की मोहब्बत में क़ैस वीरान इलाक़े में अकेले घूमा करता था
- (लाक्षणिक) ख़राब
- उजाड़, विनष्ट, तबाह अथवा सुनसान (सामान्यतः समास में वीरां प्रयुक्त)
- उदास, परेशान, अस्त-व्यस्त
- शोभारहित, कम बसा हुआ
- जिस पर खेती न की गई हो, वह भूमि जो बोई-जोती न जाती हो, बंजर, ख़ाली (ज़मीन), नरजोत (ज़मीन)
وِیْران کے مترادفات
وِیْران کے قافیہ الفاظ
وِیْران کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وِیْران)
وِیْران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔