تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِدھاتا" کے متعقلہ نتائج

وِدھاتا

(الف) صف ۔ ۱۔ خالق مطلق ؛ برہما ۔

وِدھاتا چَھند

اٹھائیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے ہر ایک چرن (مصرع) میں ۱۴ ماتراؤں کے بعد وقفہ ہوتا ہے ، شدھ گاچھند ۔

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وِدھاتا کے معانیدیکھیے

وِدھاتا

vidhaataaविधाता

اصل: سنسکرت

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وِدھاتا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (الف) صف ۔ ۱۔ خالق مطلق ؛ برہما ۔
  • ۱. رک : ودھاتا چھند .
  • ۲۔ منتظم ، بندوبست کرنے والا
  • ۲. قسمت نیز کام دیو کا ایک لقب .
  • (ب) امذ ۔ ۱۔ رک : ودھاتاچھند ۔
  • ۲۔ قسمت نیز کام دیو کا ایک لقب

Urdu meaning of vidhaataa

  • Roman
  • Urdu

  • (alif) saf । १। Khaaliq mutlaq ; brahmaa
  • ۱. ruk ha vidhaata chhand
  • ۲۔ muntazim, band-o-bast karne vaala
  • ۲. qismat niiz kaam dev ka ek laqab
  • (ba) amaz । १। ruk ha vidhaata chhand
  • ۲۔ qismat niiz kaam dev ka ek laqab

English meaning of vidhaataa

Noun, Masculine

  • arranger, manager, administrator
  • Brahma

विधाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सृष्टि का रचयिता, सृष्टिकर्ता, विधाता छंद, बंदोबस्त करने वाला
  • (पुराण) ब्रह्मा, भाग्य और काम देव की एक उपाधि

وِدھاتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِدھاتا

(الف) صف ۔ ۱۔ خالق مطلق ؛ برہما ۔

وِدھاتا چَھند

اٹھائیس ماتراؤں کا وہ چھند (بحر) جس کے ہر ایک چرن (مصرع) میں ۱۴ ماتراؤں کے بعد وقفہ ہوتا ہے ، شدھ گاچھند ۔

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِدھاتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِدھاتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone