تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِدا" کے متعقلہ نتائج

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

وِداعِی

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب

وِداع ہونا

لڑکی کا میکے سے رخصت ہوکر سسرال جانا ۔

وِداع کَہنا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا نیز لڑکی کو ماں باپ کے گھر سے سسرال رخصت کرنا ۔

وِداع کَرنا

وِداع دینا

رخصت کرنا ، روانہ ہونے کی اجازت دینا ۔

وِداعِیَّہ

وداع (رک) سے متعلق یا منسوب ، وداع کا ، الوداعی ، آخری ، اختتامی ۔

وِداع کَر لینا

۔ ترک کر دینا ، چھوڑ دینا ، چھوڑنا ۔

وِداع کَر دینا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا ۔

وِداعِ رُوح

وِداعی سَلام

رخصت ہوتے وقت کا سلام ، آخری سلام ۔

وِداعی جَلسَہ

وداع (رک) سے منسوب ، ایسی مجلس جو کسی شخص کے کسی ادارے وغیرہ سے رخصت کے وقت منعقد ہو ۔

وِداعِ طاقَت

طاقت کا جاتے رہنا۔

حَجِ وِداع

رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا آخری حج جو آپ نے سن۱۰ہجری میں کیا تھا، حجۃ الوداع

وَقت وِداع

رخصت کا وقت ، جدائی کی گھڑی

طَوافِ وِداع

رک : طوافِ صدر.

اِذْنِ وِداع

فی امان اللہ، خدا حافظ، جانے کی اجازت طلب کرنا، اللہ حافظ

آغَوشِ وِداع

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِدا کے معانیدیکھیے

وِدا

vidaaविदा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دیکھیے: وِداع

وِدا کے اردو معانی

اسم، قدیم/فرسودہ، مؤنث

  • وداع کا قدیم املا، رخصت

اسم، مؤنث

  • علم، عقل، دانائی، سمجھ (ودیا)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وِداع

دلہن کی اپنے گھر سے رخصت نیز دلہن کی رخصتی کی تقریب یا رسم

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

विदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, प्राचीन, स्त्रीलिंग

  • जाने की अनुमति लेना
  • प्रस्थान, रवाना

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्ञान, बुद्धि, समझ, अक़्ल, इल्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone