تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِداع" کے متعقلہ نتائج

رُخْصَت

چُھٹّی

رُخْصَت دینا

اجازت دینا، رضا مندی ظاہر کرنا،

رُخْصَت یاب

جو چُھٹَی پر ہو ، رُخصت یافتہ.

رُخْصَت فَرْما

جانے کی اجازت دینے والا

رُخْصَت کا بِیڑا

رُخصت کے وقت پیش کیا جانے والا پان.

رُخْصَت طَلَبی

جانے کی اجازت مان٘گنا.

رُخْصَت لینا

اجازت حاصل کرنا ، جانے کی اجازت لینا .

رُخْصَت ہونا

چلا جانا، روانہ ہوجانا، جُدا ہونا، وداع ہونا

رُخْصَت کَرْنا

الوداع کہنا، جدا ہونا

رُخْصَت مانگْنا

۱. اجازت لینا ، جانے کی اجازت چاہنا .

رُخْصَت پانا

اجازت حاصل کرنا.

رُخْصَت مِلْنا

اجازت حاصل ہونا.

رُخْصَت چاہْنا

اجازت مانگنا، جانے کی اجازت لینا

رُخْصَت طَلَب

جانے کی اجازت مان٘گنے والا، مہلت یا چھٹی چاہنے والا

رُخْصَت میں ہونا

بے خبر ہونا ، سرشار و مست ہونا.

رُخْصَت کا پان

رُخصت کے وقت پیش کیا جانے والا پان.

رُخْصَت مَنْظُور ہونا

چھٹی ملنا

رُخْصَت پَر

مُلازمت سے کچھ روز کے لئے چھٹی لے کر.

رُخْصَت طَلَب کَرْنا

جانے کی اجازت مان٘گنا.

رُخْصَت نا مَنْظُور ہونا

چھٹی نہ ملنا

رُخْصَتِ بِلا تَنْخواہ

leave without pay

رُخْصَتِ غَیر مَعْمُولی

Extraordianry leave.

رُخْصَتِ خاص

رُخصت استحقاقی جو ایک سرکاری ملازم کو سال بھر میں ایک ماہ کی مِل سکتی ہے .

رُخْصَتِ طَوِیلُ الْمُدَّت

لمبے عرصے کی چھٹی

رُخْصَتِ اِتِّفاقی

وہ چھٹی جو ملازم کو حسب قاعدہ، مدت کار میں کسی ناگہانی واقعہ یا ضرورت کے وقت مل سکتی ہے

رُخْصَتی

روانگی، دُلہن کی رُخصتی، وداع، سلامی

رُخْصَت طِبّی

Leave on medical certificate, medical leave.

رُخْصَتِ خانْگی

وہ چھٹی جو کسی ایسے ملازم کو جو ملازمتِ اعلیٰ میں ہو مسلسل چار سال کی خدمت کے بعد دی جاسکتی ہے جس کی مُدّت ایک وقت میں بارہ مہینے سے زائد نہ ہوگی .

رُخْصَتِ بِیماری

بیماری کی وجہ سے ملنے والی چُھٹی ، رُخصتِ اِتَفاقی جو بیماری کے سبب لی جاتی ہے.

رُخْصَتِ رِعایَتی

وہ رُخصت جو ہر ایک ملازم کو عام طور پر سال بھر میں ایک ماہ کی مل سکتی ہے.

رُخْصَتِ اِسْتِحْقاقی

وہ چھٹی جس کا حق ہو.

رُخْصَتانَہ

رخصت ہوتے وقت کا، الوداعی

رُخْصَتی سَلام

الوداعی سلام.

رُخْصَتی اَسامی

leave vacancy

رُخْصَتی پارْٹی

الوداعی دعوت.

رُخْصَتی کَہْنا

خُدا حافظ کہنا ، الوداع کہنا .

رِعایَتی رُخْصَت

وہ چھٹی جو سال میں ہر ملازم کو مقرر حق کے طور پر مع تنخواہ ملتی ہے، وہ چھٹی جس میں تنخواہ نہ وضع کی جائے، رخصت مکسوبی

طِبّی رُخْصَت

رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

پکّی رُخْصَت

رخصت مکسوبہ، رخصت استحقاقی، وہ رخصت جو کسی شخص کو محکمے سے لینے کی حق حاصل ہو

غَیر مَعمُولی رُخْصَت

extraordinary leave

عَالَمِ رُخْصَتْ

کوچ کے وقت

چَراغ رُخْصت ہونا

چراغ بجھنا، چراغ خاموش ہونا

ہوش رُخصَت ہونا

حواس جاتے رہنا ، عقل ٹھکانے پر نہ رہنا ، ہوش اڑنا ۔

رُوح رُخْصَت ہونا

بدن سے جان نِکل جانا.

مَیڈِیکَل رُخصَت

بیماری کی بنیاد پر حاصل کردہ چھٹّی ، بیماری سے منسوب یا متعلق رخصت ، طبّی رخصت ۔

پِرِیوِلِج رُخْصَت

وہ چھٹی جو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے یا کمپنی کے ملازم ایک مقررہ مدت تک کام کرنے کے بعد پانے کے حقدار ہوتے ہیں ، رخصت استحقاقی.

پانِ رُخْصَت

رخصت کرنا ، رخصت کا پان کھلانا۔

صَبْر رُخْصَت ہونا

صبر جاتا رہنا ، بے صبر ہونا ، بے قرار ہونا.

وطن جانے کی رخصت

لمبی رخصت جس میں آدمی اپنے وطن سے ہو کر آ سکے

وَقت رُخصَت

رخصتی کا وقت؛ (مجازاً) مرنے کی گھڑی نیز رخصت ہوتے ہوئے، بچھڑتے ہوئے

دُنْیا سے رُخْصَت ہونا

راہی عدم ہونا ، مرنا.

دَمِ رُخْصَت

ہنگام موت

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

(عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں وِداع کے معانیدیکھیے

وِداع

vidaa'विदा'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: وَدَعَ

  • Roman
  • Urdu

وِداع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا
  • دلہن کی اپنے گھر سے رخصت نیز دلہن کی رخصتی کی تقریب یا رسم
  • رخصت کرنا، روانہ کی اجازت دینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وِدا

وداع کا قدیم املا، رخصت

وِداع

رخصت، روانگی نیز ترک کرنا، چھوڑنا

شعر

Urdu meaning of vidaa'

  • Roman
  • Urdu

  • ruKhast, ravaangii niiz tark karnaa, chho.Dnaa
  • dulhan kii apne ghar se ruKhast niiz dulhan kii ruKhstii kii taqriib ya rasm
  • ruKhast karnaa, ravaana kii ijaazat denaa

English meaning of vidaa'

Noun, Feminine

  • farewell, adieu, bidding farewell
  • formal departure of bride from her parents' home to her husband's home

विदा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

وِداع کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُخْصَت

چُھٹّی

رُخْصَت دینا

اجازت دینا، رضا مندی ظاہر کرنا،

رُخْصَت یاب

جو چُھٹَی پر ہو ، رُخصت یافتہ.

رُخْصَت فَرْما

جانے کی اجازت دینے والا

رُخْصَت کا بِیڑا

رُخصت کے وقت پیش کیا جانے والا پان.

رُخْصَت طَلَبی

جانے کی اجازت مان٘گنا.

رُخْصَت لینا

اجازت حاصل کرنا ، جانے کی اجازت لینا .

رُخْصَت ہونا

چلا جانا، روانہ ہوجانا، جُدا ہونا، وداع ہونا

رُخْصَت کَرْنا

الوداع کہنا، جدا ہونا

رُخْصَت مانگْنا

۱. اجازت لینا ، جانے کی اجازت چاہنا .

رُخْصَت پانا

اجازت حاصل کرنا.

رُخْصَت مِلْنا

اجازت حاصل ہونا.

رُخْصَت چاہْنا

اجازت مانگنا، جانے کی اجازت لینا

رُخْصَت طَلَب

جانے کی اجازت مان٘گنے والا، مہلت یا چھٹی چاہنے والا

رُخْصَت میں ہونا

بے خبر ہونا ، سرشار و مست ہونا.

رُخْصَت کا پان

رُخصت کے وقت پیش کیا جانے والا پان.

رُخْصَت مَنْظُور ہونا

چھٹی ملنا

رُخْصَت پَر

مُلازمت سے کچھ روز کے لئے چھٹی لے کر.

رُخْصَت طَلَب کَرْنا

جانے کی اجازت مان٘گنا.

رُخْصَت نا مَنْظُور ہونا

چھٹی نہ ملنا

رُخْصَتِ بِلا تَنْخواہ

leave without pay

رُخْصَتِ غَیر مَعْمُولی

Extraordianry leave.

رُخْصَتِ خاص

رُخصت استحقاقی جو ایک سرکاری ملازم کو سال بھر میں ایک ماہ کی مِل سکتی ہے .

رُخْصَتِ طَوِیلُ الْمُدَّت

لمبے عرصے کی چھٹی

رُخْصَتِ اِتِّفاقی

وہ چھٹی جو ملازم کو حسب قاعدہ، مدت کار میں کسی ناگہانی واقعہ یا ضرورت کے وقت مل سکتی ہے

رُخْصَتی

روانگی، دُلہن کی رُخصتی، وداع، سلامی

رُخْصَت طِبّی

Leave on medical certificate, medical leave.

رُخْصَتِ خانْگی

وہ چھٹی جو کسی ایسے ملازم کو جو ملازمتِ اعلیٰ میں ہو مسلسل چار سال کی خدمت کے بعد دی جاسکتی ہے جس کی مُدّت ایک وقت میں بارہ مہینے سے زائد نہ ہوگی .

رُخْصَتِ بِیماری

بیماری کی وجہ سے ملنے والی چُھٹی ، رُخصتِ اِتَفاقی جو بیماری کے سبب لی جاتی ہے.

رُخْصَتِ رِعایَتی

وہ رُخصت جو ہر ایک ملازم کو عام طور پر سال بھر میں ایک ماہ کی مل سکتی ہے.

رُخْصَتِ اِسْتِحْقاقی

وہ چھٹی جس کا حق ہو.

رُخْصَتانَہ

رخصت ہوتے وقت کا، الوداعی

رُخْصَتی سَلام

الوداعی سلام.

رُخْصَتی اَسامی

leave vacancy

رُخْصَتی پارْٹی

الوداعی دعوت.

رُخْصَتی کَہْنا

خُدا حافظ کہنا ، الوداع کہنا .

رِعایَتی رُخْصَت

وہ چھٹی جو سال میں ہر ملازم کو مقرر حق کے طور پر مع تنخواہ ملتی ہے، وہ چھٹی جس میں تنخواہ نہ وضع کی جائے، رخصت مکسوبی

طِبّی رُخْصَت

رخصت بیماری، بیماری کی چھٹی، وہ چُھٹّی جو کسی ادارے سے بیماری کے سبب لی جائے

پکّی رُخْصَت

رخصت مکسوبہ، رخصت استحقاقی، وہ رخصت جو کسی شخص کو محکمے سے لینے کی حق حاصل ہو

غَیر مَعمُولی رُخْصَت

extraordinary leave

عَالَمِ رُخْصَتْ

کوچ کے وقت

چَراغ رُخْصت ہونا

چراغ بجھنا، چراغ خاموش ہونا

ہوش رُخصَت ہونا

حواس جاتے رہنا ، عقل ٹھکانے پر نہ رہنا ، ہوش اڑنا ۔

رُوح رُخْصَت ہونا

بدن سے جان نِکل جانا.

مَیڈِیکَل رُخصَت

بیماری کی بنیاد پر حاصل کردہ چھٹّی ، بیماری سے منسوب یا متعلق رخصت ، طبّی رخصت ۔

پِرِیوِلِج رُخْصَت

وہ چھٹی جو کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے یا کمپنی کے ملازم ایک مقررہ مدت تک کام کرنے کے بعد پانے کے حقدار ہوتے ہیں ، رخصت استحقاقی.

پانِ رُخْصَت

رخصت کرنا ، رخصت کا پان کھلانا۔

صَبْر رُخْصَت ہونا

صبر جاتا رہنا ، بے صبر ہونا ، بے قرار ہونا.

وطن جانے کی رخصت

لمبی رخصت جس میں آدمی اپنے وطن سے ہو کر آ سکے

وَقت رُخصَت

رخصتی کا وقت؛ (مجازاً) مرنے کی گھڑی نیز رخصت ہوتے ہوئے، بچھڑتے ہوئے

دُنْیا سے رُخْصَت ہونا

راہی عدم ہونا ، مرنا.

دَمِ رُخْصَت

ہنگام موت

ناڑے باندھ کے رُخصَت کَرنا

(عور) لڑکی کو بغیر جہیز اور زیور کے بیاہ دینا ، کچھ بھی جہیز میں نہ دینا ، بہ سبب غربت کے لڑکی کو جہیز نہ دینے کے برابر کچھ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِداع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِداع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone