تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِعائی" کے متعقلہ نتائج

وِعائی

(نباتیات) وعا (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ رگ یا نالیوں کے نظام سے متعلق یا منسوب ؛ رگوں پر مشتمل ، نسوں والا ، رگ دار ۔

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

وِعائی ثَمَر

(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

تَمَدُّدِ وِعائی

(طب) شریان یا ورید کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا

دَمَوی وِعائی نِظام

(حیاتیات) خونی نالیوں کا نظام .

اردو، انگلش اور ہندی میں وِعائی کے معانیدیکھیے

وِعائی

vi'aa.iiवि'आई

دیکھیے: وِعا

  • Roman
  • Urdu

وِعائی کے اردو معانی

صفت

  • (نباتیات) وعا (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ رگ یا نالیوں کے نظام سے متعلق یا منسوب ؛ رگوں پر مشتمل ، نسوں والا ، رگ دار ۔

Urdu meaning of vi'aa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • (nabaatiiyaat) va (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; rag ya naaliiyo.n ke nizaam se mutaalliq ya mansuub ; rago.n par mushtamil, naso.n vaala, ragdaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِعائی

(نباتیات) وعا (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ رگ یا نالیوں کے نظام سے متعلق یا منسوب ؛ رگوں پر مشتمل ، نسوں والا ، رگ دار ۔

وِعائی ڈورَہ

(نباتیات) پودے کی باریک رگ یا ریشہ ۔

وِعائی ثَمَر

(نباتیات) ایسے پھل دار درخت جن کی تخم دانیاں ایسے خولوں میں گھری ہوتی ہیں جو ان کا حصہ نہیں ہوتے ، ملفوف ثمرہ ۔

وِعائی نِظام

(نباتیات) پودے میں باریک رگوں یا نالیوں کا نظام ، وریدی نظام ۔

وِعائی گَٹّھا

(نباتیات) چوبی ریشے اور دھاگوں پر مشتمل نسیجوں کو چلانے اور مضبوط بنانے والا ریشہ جو پودوں کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے ، حزمہ ثنائی ۔

تَمَدُّدِ وِعائی

(طب) شریان یا ورید کا پھیل جانا یا کشادہ ہو جانا

دَمَوی وِعائی نِظام

(حیاتیات) خونی نالیوں کا نظام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِعائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِعائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone