تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"velum" کے متعقلہ نتائج
velum کے لیے اردو الفاظ
velum کے اردو معانی
اسم
- غشا ،جھلّی یا جھلّی جیسا غلاف۔.
velum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़शा ,झिल्ली या झिल्ली जैसा ग़लाफ़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
والا مَقام
والا جاہ ، ذی وقار ، بلند مرتبے والا ۔ صاحبان کونسل و دیگر حکام والا مقام اہل سیف و قلم رونق افروز جلسہ ہوئے ۔
والا مَناقِب
بہت تعریفوں والا ، جس کی بہت تعریف کی جائے ، اعلیٰ خوبیوں کا مالک ۔ ہمیں یقین ہے کہ سید والا مناقب کو ایک شخص بھی ان کی رائے کا موید نہیں ملے گا ۔
وَلِیمَہ
شادی کے دوسرے روز کی دعوت جو دولھا کی طرف سے دوستوں اور رشتے داروں کو دی جائے، دولھا کی طرف سے شادی کی دعوت، ضیافت نکاح، بیاہ کی دعوت، طعام عروسی
والا مَنزِلَت
بلند درجے والا ، عالی مرتبت ؛ ذی جاہ ؛ ذی وقار ۔ شاہزادۂ والا منزلت دلدارہ اور شیفتہ ہوکر قریب اُس گلفام کے آیا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (velum)
velum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔