تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَالضُّحیٰ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَالضُّحیٰ کے معانیدیکھیے
وَالضُّحیٰ کے اردو معانی
- (لفظا ً) ضحی (چاشت کے وقت) کی قسم ؛ قرآن پاک کے تیسویں پارے میں ترانویں سورۃ جو ان الفاظ سے شروع ہوتی ہے (رک : ’’ و ‘‘ مع تحتی الفاظ) ۔
- والضحیٰ جو درست ہے
- (لفظاً) وقت ِچاشت (جس وقت کہ آفتاب بلند ہو) کی قسم ؛ قرآن پاک کی ترانویں (۹۳) سورۃ الضحیٰ کی طرف اشارہ جو تیسویں پارے میں ہے اور ’’ والضحیٰ ‘‘ کے الفاظ سے شروع ہوتی ہے ۔
English meaning of vazzuhaa
- Allusion-Name of 93rd surah in the Quran
- By the forenoon (time between sunrise and noon-morning)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَالضُّحیٰ)
وَالضُّحیٰ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔