تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَزْن رَکھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَزْن رَکھنا کے معانیدیکھیے
وَزْن رَکھنا کے اردو معانی
- بھاری ہونا ، وزن دار ہونا ، وزنی ہونا
- با وقعت ہونا ، قدر رکھنا ؛ اہم ہونا ۔
- جسم کے بوجھ کو ایک حالت پر قائم رکھنا
- (اصطلاح) ایک لفظ کی دوسرے لفظ سے مطابقت کرنا ، حرکات و سکنات میں شعر کے متحرک اور ساکن حروف کو ارکان سے ملانا
- ۔۱۔ بھاری ہونا ۲۔ باوقعت ہونا۔ وزن کرنا۔ تولنا۔ جانچنا۔ ایک لفظ کی دوسرے لفظ سے مطابقت کرنا۔تحرکات وسکنات میں شعر کے متحرک اور ساکن حروف کو ارکان سے ملانا۔
English meaning of vazn rakhnaa
- to possess weight
- carry weight
- to be weighty or heavy
वज़्न रखना के हिंदी अर्थ
- ۳۔ जिस्म के बोझ को एक हालत पर क़ायम रखना
- ۔۱۔ भारी होना २। बावक़अत होना। वज़न करना। तौलना। जांचना। एक लफ़्ज़ की दूसरे लफ़्ज़ से मुताबिक़त करना।तहरकात वसकनात में शेअर के मुतहर्रिक और साकन हुरूफ़ को अरकान से मिलाना
- ۱۔ भारी होना, वज़नदार होना, वज़नी होना
- ۲۔ बावक़अत होना, क़दर रखना , अहम होना
- ۴۔ (इस्तिलाह) एक लफ़्ज़ की दूसरे लफ़्ज़ से मुताबिक़त करना, हरकात-ओ-सकनात में शेअर के मुतहर्रिक और साकिन हुरूफ़ को अरकान से मिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَزْن رَکھنا)
وَزْن رَکھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔