تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَزْن رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

وَصْف

تعریف نیز خوبی ، اچھی بات ، صفت ، خاصیت ؛ خو ، خصلت ؛ کمال ، ہنر ، جوہر ؛ سلیقہ ، پہچان

وَصْف ہونا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف ہو جانا

کوئی خوبی ہونا ، کوئی صفت ہونا

وَصْف لانا

وصف پیدا کرنا نیز خوبی بیان کرنا

وَصْف رَکھنا

صفت رکھنا، خوبی رکھنا۔ شناخت رکھنا، کمال رکھنا

وَصْف لِکھنا

تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

وَصْفی اِظہارِیَہ

وَصْف پَیدا کَرنا

خوبی پیدا کرنا، صلاحیت پیدا کرنا

وَصْفِ سَلبی

منفی صفت ، منفی خصلت

وَصْفِ اِضافی

صفت جو اصلی نہ ہو ، فرضی خوبی نیز خوبی جو ذاتی نہ ہو ،کسی سے مستعار لیا ہوا وصف

با وَصْف

باوجود، (کسی بات کے) ہوتے ہوئے، اس پر بھی، اس کے بعد بھی

اردو، انگلش اور ہندی میں وَزْن رَکھنا کے معانیدیکھیے

وَزْن رَکھنا

vazn rakhnaaवज़्न रखना

محاورہ

مادہ: وَزْن

موضوعات: اصطلاحاً

وَزْن رَکھنا کے اردو معانی

  • بھاری ہونا ، وزن دار ہونا ، وزنی ہونا
  • با وقعت ہونا ، قدر رکھنا ؛ اہم ہونا ۔
  • جسم کے بوجھ کو ایک حالت پر قائم رکھنا
  • (اصطلاح) ایک لفظ کی دوسرے لفظ سے مطابقت کرنا ، حرکات و سکنات میں شعر کے متحرک اور ساکن حروف کو ارکان سے ملانا
  • ۔۱۔ بھاری ہونا ۲۔ باوقعت ہونا۔ وزن کرنا۔ تولنا۔ جانچنا۔ ایک لفظ کی دوسرے لفظ سے مطابقت کرنا۔تحرکات وسکنات میں شعر کے متحرک اور ساکن حروف کو ارکان سے ملانا۔

English meaning of vazn rakhnaa

  • to possess weight
  • carry weight
  • to be weighty or heavy

वज़्न रखना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ जिस्म के बोझ को एक हालत पर क़ायम रखना
  • ۔۱۔ भारी होना २। बावक़अत होना। वज़न करना। तौलना। जांचना। एक लफ़्ज़ की दूसरे लफ़्ज़ से मुताबिक़त करना।तहरकात वसकनात में शेअर के मुतहर्रिक और साकन हुरूफ़ को अरकान से मिलाना
  • ۱۔ भारी होना, वज़नदार होना, वज़नी होना
  • ۲۔ बावक़अत होना, क़दर रखना , अहम होना
  • ۴۔ (इस्तिलाह) एक लफ़्ज़ की दूसरे लफ़्ज़ से मुताबिक़त करना, हरकात-ओ-सकनात में शेअर के मुतहर्रिक और साकिन हुरूफ़ को अरकान से मिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَزْن رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَزْن رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone