تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَظِیفَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفَہ کے معانیدیکھیے
وَظِیفَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ روپیہ جو طالب علم کو پڑھائی جاری رکھنے کے لیے دیا جائے، ایام طالب علمی میں وہ رقم جو طالب علم کی امداد کے لیے مقرر کی جائے، اسکالر شپ
- تنخواہ، درماہہ، روزینہ نیز روزی، گزارے کی رقم یا سامان، خوراک، رزق
- وہ مخصوص رقم جو کسی بادشاہ یا حکومت کی طرف سے کسی خدمت کے اعتراف کے لیے ماہ بہ ماہ مقرر کر دی جائے نیز ملازمت سے سبکدوش ہونے پر ہر ماہ ملنے والی رقم، پنشن
- وہ چیز جو جوہر روز کے لئے مقرر ہو، روزینہ، تنخواہ، درماہ
- حسن خدمات کے صلے میں عطا کی ہوئی جاگیر
- روز مرہ پڑھنے کی دعائیں، کسی دُعا یا اسم متبرک کا ہر روز وقت معین پر ورد کرنا، وہ دعائیں یا آیات وغیرہ جو مخصوص تعداد میں مقررہ و مخصوص اوقات میں پڑھی جائیں، ورد، ذکر، شغل، تسبیح
- ماہانہ امدادی رقم یا نقد عطیہ، نقد انعام جو حکومت کی جانب سے مستحق یا مخصوص افراد کو دی جائے
- وہ چیز جو ہر روز کے واسطے ہو، کام جو روز کیا جائے، معمول
- وہ کام جو خدا کے حکم سے ضروری طور پر کرنا مقرر ہوا ہو، فرض، ذمے داری نیز عبادت
- کسی بات کی رٹ
- کسی عضو کا طبعی فعل، جسم کے کسی حصے کی فطری کارکردگی
- کسی مشین یا پرزے کے کام کرنے کا طریق کار نیز کارگزاری، معمول کا فریضہ، کسی فرد یا ادارے کا منصبی کام، فرض، ذمے داری، عمل
شعر
چھوٹی ہی عمر میں اللہ وظیفہ اتنا
ابھی کیا سن ہے جو پڑھتے ہو بلا کی تسبیح
یاد کرنا ہر گھڑی تجھ یار کا
ہے وظیفہ مجھ دل بیمار کا
English meaning of vaziifa
Noun, Masculine
- scholarship, stipend, pension, fellowship, salary,
- special prayers or incantation offered for specific purpose or on specific occasion, daily performance or task, function, duty, land bestowed in gift for past services
वज़ीफ़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- छात्रवृत्ति
- छात्रवृत्ति, पेंशन, रोज़ पढ़ी जाने वाली दुआ, किसी बात की रट लगाना
- पेंशन; वृत्ति
- अच्छे कार्य के प्रोत्साहन के लिए किसी संस्था, सरकार अथवा देश की ओर से दिया जाने वाला धन
- इस्लाम धर्म में श्रद्धापूर्वक किया जाने वाला जप या पाठ।
- छात्रवृत्ति, स्कॉलरशिप, वृत्ति, पर्वरिश अलाउंस, निवृत्तिवेतन, पेनशन, किसी मंत्र आदि या कुरान के वाक्यादि का जप ।।
- पुरस्कार, उपहार, भेट, हदिया
وَظِیفَہ کے مترادفات
وَظِیفَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَظِیفَہ)
وَظِیفَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔