تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَظِیفَہ" کے متعقلہ نتائج

رِواج

کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا

رِواجی

عام، رسمی، معمولی

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

رَِواجِ کار

طریقۂ کار ، کام کرنے کا انداز.

رِواجِ مُرْتَسَمَہ

قدیم جڑ پکڑی ہوئی رسم، نقش پکڑی ہوئی رِیت، پَرانے رسم و رواج

رِواجِ خاندانی

वंश-परंपरा से चला आनेवाला दस्तूर, वंश-परम्परा, पुरुषानुक्रम, रूढ़ि।।

رِیواج

दे. ‘रीवास'

رِواج پڑنا

کسی چیز کا معمول ہو جانا، عام دستور بن جانا

رِواج بَمَنْزِلَۂ قانُون

وہ دستور جو قانون برابر موثر ہو، ایسا رِواج جو قانون کا درجہ رکھتا ہو

رِواج پَکَڑْنا

عام ہو جانا ، معمول بن جانا.

رِواجی زَبان

بین الاقومی زبان، کوئی مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیال کا ذریعہ ہو، عام زبان

رِواجی نِشان

نقشے پر وہ خاص نشان ریل ، سڑک ، دریا ، سرحد ، جنگل اور کارخانہ وغیرہ کی نشاندہی کرتا ہے. (انگ:Conventional sign کا لفظی ترجمہ)

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

رِواجات

رسوم ، قاعدے ، دستور.

رِواجاً

بطور رسم، عام دستور کے مطابق

رِواج ہونا

مقبول ہونا ، چل پڑنا ، رائج ہونا.

رِواج اُٹْھنا

رسم کا ختم ہونا ، چلن برقرار نہ رہنا ، کسی جاری اور رائج چیز کا ہند یا ختم ہوجانا ، معمول نہ رہنا.

رِواج رَکْھنا

عِزّت رکھنا ، لاج رکھنا.

رِواج ڈالْنا

رائج کرنا ، قائم کرنا ، رسم ڈالنا.

رِواج چَلانا

حُکم یا قانون چلانا ، سِکّہ قائم کرنا.

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

رِواج دینا

جاری یا عام کرنا، رائج کرنا، قائم کرنا، پھیلانا، رسم ڈالنا

جوڑی رِواج

میل جول ، رہن سہن کے مُلکی یا عِلاقائی طور طریقے ، روایات .

دیسی رِواج

native customs

حَسْبِ رِواج

रवाज और रस्म के मुताबिक़, यथाप्रथा, यथारोति, यथानुपूर्वक ।।

عَدَمِ رِواج

دستور کا نہ ہونا، رسم کا نہ ہونا، چلن کا نہ ہونا

رَسْم و رِواج

دستور و قاعدہ، ریت رسم، رسمیں

رَسْم و رِوَاجِ عَالَم

customs and traditions of the world

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَظِیفَہ کے معانیدیکھیے

وَظِیفَہ

vaziifaवज़ीफ़ा

نیز : وَظِیفا

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَظَفَ

Roman

وَظِیفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جو ہر روز کے واسطے ہو، کام جو روز کیا جائے، معمول
  • کسی بات کی رٹ
  • تنخواہ، درماہہ، روزینہ نیز روزی، گزارے کی رقم یا سامان، خوراک، رزق
  • وہ روپیہ جو طالب علم کو پڑھائی جاری رکھنے کے لیے دیا جائے، ایام طالب علمی میں وہ رقم جو طالب علم کی امداد کے لیے مقرر کی جائے، اسکالر شپ
  • وہ مخصوص رقم جو کسی بادشاہ یا حکومت کی طرف سے کسی خدمت کے اعتراف کے لیے ماہ بہ ماہ مقرر کر دی جائے نیز ملازمت سے سبکدوش ہونے پر ہر ماہ ملنے والی رقم، پنشن
  • ماہانہ امدادی رقم یا نقد عطیہ، نقد انعام جو حکومت کی جانب سے مستحق یا مخصوص افراد کو دی جائے
  • حسن خدمات کے صلے میں عطا کی ہوئی جاگیر
  • وہ کام جو خدا کے حکم سے ضروری طور پر کرنا مقرر ہوا ہو، فرض، ذمے داری نیز عبادت
  • روز مرہ پڑھنے کی دعائیں، کسی دعا یا اسم متبرک کا ہر روز وقت معین پر ورد کرنا، وہ دعائیں یا آیات وغیرہ جو مخصوص تعداد میں مقررہ و مخصوص اوقات میں پڑھی جائیں، ورد، ذکر، شغل، تسبیح
  • کسی عضو کا طبعی فعل، جسم کے کسی حصے کی فطری کارکردگی
  • کسی مشین یا پرزے کے کام کرنے کا طریق کار نیز کارگزاری، معمول کا فریضہ، کسی فرد یا ادارے کا منصبی کام، فرض، ذمے داری، عمل

شعر

Urdu meaning of vaziifa

Roman

  • vo chiiz jo har roz ke vaaste ho, kaam jo roz kiya jaaye, maamuul
  • kisii baat kii riT
  • tanaKhvaah, dar maaha, ruziinaa niiz rozii, guzaare kii raqam ya saamaan, Khuraak, rizk
  • vo rupyaa jo taalib-e-ilm ko pa.Dhaa.ii jaarii rakhne ke li.e diyaa jaaye, ayyaam taalib ilmii me.n vo raqam jo taalib-e-ilm kii imdaad ke li.e muqarrar kii jaaye, skaalarship
  • vo maKhsuus raqam jo kisii baadashaah ya hukuumat kii taraf se kisii Khidmat ke etraaf ke li.e maah bah maah muqarrar kar dii jaaye niiz mulaazmat se sabakdosh hone par har maah milne vaalii raqam, painshan
  • maahaana imdaadii raqam ya naqad atiiyaa, naqad inaam jo hukuumat kii jaanib se mustahiq ya maKhsuus afraad ko dii jaaye
  • husn Khidmaat ke sule me.n ata kii hu.ii jaagiir
  • vo kaam jo Khudaa ke hukm se zaruurii taur par karnaa muqarrar hu.a ho, farz, zimmedaarii niiz ibaadat
  • rozmarraa pa.Dhne kii du.aaen, kisii du.a ya ism mutabarrik ka har roz vaqt mu.iin par varad karnaa, vo du.aae.n ya aayaat vaGaira jo maKhsuus taadaad me.n muqarrara-o-maKhsuus auqaat me.n pa.Dhii jaa.en, varad, zikr, shagal, tasbiih
  • kisii uzuu ka tibbii pheal, jism ke kisii hisse kii fitrii kaarkardagii
  • kisii mashiin ya purje ke kaam karne ka tariiq kaar niiz kaarguzaarii, maamuul ka fariiza, kisii fard ya idaare ka mansbii kaam, farz, zimmedaarii, amal

English meaning of vaziifa

Noun, Masculine

  • special prayers or incantation offered for specific purpose or on specific occasion, daily performance or task, function, duty, land bestowed in gift for past services
  • scholarship, stipend, pension, fellowship, salary,

वज़ीफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रुपया जो विद्यार्थी को पढ़ाई जारी रखने के लिए दिया जाए, विद्या-अर्जन के समय में में वह रुपया जो विद्यार्थी की मदद के लिए निश्चित किया जाए, स्काॅलरशिप
  • वह चीज़ जो हर दिन के लिए हो, काम जो हर दिन किया जाए, दिनचर्या
  • अच्छी नौकरी के बदले में प्रदान की हुई जागीर
  • रोज़मर्रा पढ़ने की दुआएँ, किसी दुआ या बरकत वाले नाम का हर दिन निश्चित समय पर जाप करना, वे दुआएँ या आयतें इत्यादि जो विशेष संख्या में निश्चित और विशेष समय में पढ़ी जाएँ, जाप, ज़िक्र, व्यस्तता, तस्बीह अर्थात जपमाला
  • किसी अंग की स्वाभाविक क्रिया, शरीर के किसी भाग की स्वाभाविक कार्य-क्षमता
  • किसी मशीन या पुर्जे़ के काम करने का ढंग या कर्मठता, दिनचर्या का अनिवार्य कार्य, किसी व्यक्ति या संस्थान का पद-सम्बन्धी काम, कर्तव्य, ज़िम्मेदारी, कार्य
  • किसी बात की रट
  • तनख़्वाह, प्रतिमाह मिलने वाला रुपया, दिहाड़ी या रोज़ी, गुज़ारे का रुपया या सामान, ख़ूराक, जीविका
  • वह विशेष धन जो किसी बादशाह या हुकूमत की ओर से किसी सेवा की स्वीकृति के लिए मास प्रति मास निश्चित कर दिया जाए या नौकरी से रिटायर होने पर हर महीने मिलने वाला रुपया, पेंशन
  • मासिक सहायतार्थ राशि या नक़द उपहार, नक़द पुरस्कार जो हुकूमत की ओर से योग्य या विशेष व्यक्तियों को दिया जाए
  • वह काम जो ख़ुदा के आदेश से ज़रूरी तौर पर करना तय हुआ हो, फ़र्ज़, ज़िम्मेदारी या इबादत

وَظِیفَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِواج

کسی بات کا عام چلن یا دستور، کسی چیز کا عام استعمال یا معمول میں ہونا، رائج یا جاری ہونا

رِواجی

عام، رسمی، معمولی

رِواج پَذِیر

رِواج پانے والا ، قابلِ قبول.

رَِواجِ کار

طریقۂ کار ، کام کرنے کا انداز.

رِواجِ مُرْتَسَمَہ

قدیم جڑ پکڑی ہوئی رسم، نقش پکڑی ہوئی رِیت، پَرانے رسم و رواج

رِواجِ خاندانی

वंश-परंपरा से चला आनेवाला दस्तूर, वंश-परम्परा, पुरुषानुक्रम, रूढ़ि।।

رِیواج

दे. ‘रीवास'

رِواج پڑنا

کسی چیز کا معمول ہو جانا، عام دستور بن جانا

رِواج بَمَنْزِلَۂ قانُون

وہ دستور جو قانون برابر موثر ہو، ایسا رِواج جو قانون کا درجہ رکھتا ہو

رِواج پَکَڑْنا

عام ہو جانا ، معمول بن جانا.

رِواجی زَبان

بین الاقومی زبان، کوئی مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیال کا ذریعہ ہو، عام زبان

رِواجی نِشان

نقشے پر وہ خاص نشان ریل ، سڑک ، دریا ، سرحد ، جنگل اور کارخانہ وغیرہ کی نشاندہی کرتا ہے. (انگ:Conventional sign کا لفظی ترجمہ)

رِواجی آوارَگی

گھومنا پھرنا، عام تفریح

رِواجات

رسوم ، قاعدے ، دستور.

رِواجاً

بطور رسم، عام دستور کے مطابق

رِواج ہونا

مقبول ہونا ، چل پڑنا ، رائج ہونا.

رِواج اُٹْھنا

رسم کا ختم ہونا ، چلن برقرار نہ رہنا ، کسی جاری اور رائج چیز کا ہند یا ختم ہوجانا ، معمول نہ رہنا.

رِواج رَکْھنا

عِزّت رکھنا ، لاج رکھنا.

رِواج ڈالْنا

رائج کرنا ، قائم کرنا ، رسم ڈالنا.

رِواج چَلانا

حُکم یا قانون چلانا ، سِکّہ قائم کرنا.

رِواج پانا

رائج ہونا، جاری ہونا، عام ہونا، کسی چیز کا چلن ہونا، برتاؤ میں آنا

رِواج دینا

جاری یا عام کرنا، رائج کرنا، قائم کرنا، پھیلانا، رسم ڈالنا

جوڑی رِواج

میل جول ، رہن سہن کے مُلکی یا عِلاقائی طور طریقے ، روایات .

دیسی رِواج

native customs

حَسْبِ رِواج

रवाज और रस्म के मुताबिक़, यथाप्रथा, यथारोति, यथानुपूर्वक ।।

عَدَمِ رِواج

دستور کا نہ ہونا، رسم کا نہ ہونا، چلن کا نہ ہونا

رَسْم و رِواج

دستور و قاعدہ، ریت رسم، رسمیں

رَسْم و رِوَاجِ عَالَم

customs and traditions of the world

تَعْلِیمِ نِسْواں کا رِواج ہونا

عورتوں کو عام طور پر پڑھایا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَظِیفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَظِیفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone