تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضاحَت" کے متعقلہ نتائج

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

coincidence, consensus of action

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوءِ اِتِّفاق

بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضاحَت کے معانیدیکھیے

وَضاحَت

vazaahatवज़ाहत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَضَحَ

  • Roman
  • Urdu

وَضاحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (لفظاً) صاف ظاہر کرنا، نمایاں کرنا

    مثال ایک اور بڑے حکیم نے اسی مطلب کو نہایت عمدگی اور وضاحت سے بیان کیا ہے ۔ (۱۸۷۶ ، مضامین تہذیب الاخلاق ، ۲ : ۱۲) اس مسئلہ کو مولانا روم نے نہایت وضاحت سے لکھا ہے ۔ (۱۹۱۴ ، شعرالعجم ، ۵ ، ۲۲۳) انھوں نے ابتدا ہی میں وضاحت سے بتادیا تھا کہ ان کا طرزعمل اس معاملہ میں کیا ہوگا ۔ (۱۹۲۵ ، وقارحیات ، ۵۵۴)

  • مبہم بات کو کھول کر بیان کرنا
  • روشن کرنا
  • تشریح کرنا، تفصیل کرنا
  • توضیح، تفصیل، تشریح

    مثال سنسکرت اشلوکوں کی وضاحت سب کے بس کی بات نہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَجاہَت

چہرے کا رعب، چہرے کی روشنی، قابل احترام ہونا نیز عزت و حرمت، احترام، بزرگی، توقیر، وقار، رعب، دبدبہ، بھاری بھر کم پن، مقتدرت، حکومت، اقتدار، عہدہ، اختیار، خوبصورتی، چہرے کی رونق، خوب روئی، خوش وضعی، حسن

شعر

Urdu meaning of vazaahat

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) saaf zaahir karnaa, numaayaa.n karnaa
  • mubham baat ko khol kar byaan karnaa
  • roshan karnaa
  • tashriih karnaa, tafsiil karnaa
  • tauziih, tafsiil, tashriih

English meaning of vazaahat

Noun, Feminine

  • (Lexical) clearness, purity
  • exposition
  • explanation, elucidation

    Example Sanskrit ashlokon ki vazahat sab ke bas ki baat nahin

वज़ाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (शाब्दिक) साफ़ ज़ाहिर करना, स्पष्ट करना
  • अमूर्त बात को खोल कर बयान करना
  • रौशन करना
  • व्याख्या करना, विस्तृत वर्णन करना
  • व्याख्या, विस्तार, स्पष्टीकरण

    उदाहरण संस्कृत श्लोकों की वज़ाहत सबके बस की बात नहीं

وَضاحَت کے قافیہ الفاظ

وَضاحَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِتِّفاق

معیت، ہمراہی، (دو یا زیادہ چیزوں کا) اجتماع

اِتِّفاقی

اتفاقیہ، اتفاق سے

اِتِّفاقاً

بغیر کسی سابقہ ارادے یا قرارداد کے، اتفاقیہ طور پر، اچانک

اِتِّفاقِیَہ

جو اتفاق سے یا اچانک ہو، اتفاقاً

اِتِّفاقات

اتفاق کی جمع، واقعات

اِتِّفاقِیَت

(لفظاً) کسی شے کا اتفاقی طور پر ہونا

اِتِّفاق ہونا

موقع پیش آنا، وقوع میں آنا

اِتِّفاق پَڑنا

موقع پیش آنا، واقعہ ہونا

اِتِّفاقِ عَمَل

coincidence, consensus of action

اتفاق بڑی چیز ہے

اتحاد و اتفاق بڑی چیز ہے، اس سے سب کام بنتے ہیں

اِتِّفاقِ حَسَنَہ

خوشگوار واقعہ، غیر مترقبہ خوش نصیبی

اَتِّفاق ہی میں قُوَّتْ ہے

اتفاق ہو تو کوئی مقابلہ نہیں کرسکتا

اِتِّفاقی کَلی

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

اِتِّفاقی شَگُوفَہ

(نباتیات) وہ کلی جو پتوں کے ڈنٹھل کے سوا چھال کے خواش یا پھوٹے ہوئے حصے سے پھوٹ نکلنی ہے ۔

بِالْاِتّفاق

ایک زبان ہو کر، مل کر، سب کی مرضی سے

سُوءِ اِتِّفاق

بدقِسمتی، حالات کی ناموافقت، موقع محل کی ناسازگاری، ناموافق صورت حال، وقت کی عدم مطابقت، زمانے کی ناہنجاری، وقت کی ستم ظریفی

حُسْنِ اِتّفاق

کسی غیر متوقع امر کا اچانک ظہور جو مقصد و مراد کے مطابق ہو جائے، اچھّا موقع، بہتر موقع

بَہ اِتِّفاقِ رائے

سب کے اتفاق سے، سب کی رائے سے

کایَتھ اَور کَشْمِیری میں بَڑا اِتَّفاق ہے

دونوں قوموں میں یگانگت ہے

مُوْرْچَگان را چُو بُوَدْ اِتَّفاق شیرِ ژِیاں را بَدَرْ آرند پُوْسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) چیونٹیوں میں اگر اتفاق ہو جائے تو شیر کی کھال اتار لیتی ہیں، بہت سے کمزور متفق ہوکر زبردست کو زیر کرلیتے ہیں، آپس کے اتفاق سے کام بنتا ہے، کمزوروں میں اتفاق ہوجائے تو وہ طاقت ور پر غالب آتے ہیں (شیخ سعدی کی گلستان سے ماخوذ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضاحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضاحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone