تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَضْع" کے متعقلہ نتائج

سَبِیل

۱. راہ ، راستہ ، سڑک.

سَبِیل بَنْدی

راہوں کی تعیین ، ملازمتوں کے درجات کی حد بندی ، عہدوں کے لحاظ سے ملازموں کی درجہ بندی.

سَبِیل بَنْنا

تدبیر نِکلنا ، راستہ نکل آنا ، وسیلہ پیدا ہونا.

سَبِیل ہونا

سبیل کرنا (رک) کا لازم ، راہ نکلنا ، طریقہ معلوم ہونا.

سَبِیل پِینا

پانی یا شربت پینا

سَبِیل لَگْنا

سبیل لگانا (رک) کا لازم ، سبیل یا پیاؤ کا قائم ہونا.

سَبِیل کَرنا

ارزاں کر دینا ، پانی کی طرح بہا دینا.

سَبِیل رَکْھنا

راہگیروں کے پینے کے لیے راستے میں کسی جگہ پانی اور آبخورے وغیرہ رکھنا ، پیاؤ لگانا خصوصاً عشرۂ محرم میں ثواب کے خیال سے پانی شربت یا دودھ اور پینے کے ظروف رکھنا تاکہ آنے جانے والے پئیں.

سَبِیل اُتَرْنا

ذِہنی رہنمائی ہونا ، قلبی طور پر راہ کُھلنا ، القا ہونا.

سَبیل لگانا

۱. پانی شربت یا دُودھ مُفت پلانا ، پیاؤ لگانا ، رک : سبیل رکھنا.

سَبِیل پِلانا

راہگیروں کو کسی کے نام پر مفت پانی پلانا خصوصاً عشرۂ محرم میں تشنگانِ کربلا کی یاد میں پانی یا شربت وغیرہ پلانا.

سَبِیل پَیدا ہونا

روہ نِکلنا ، تدبیر نکلنا.

سَبِیل نِکَلْنا

سبیل نکالنا (رک) کا لازم ، راہ نکلنا ، تدبیر پیدا ہونا.

سَبِیل بِٹھانا

مُفت پانی وغیرہ پلانا ، سبیل لگانا.

سَبِیل نِکالْنا

راہ نِکالنا ، بندوبست کرنا ، تدبیر سوچنا.

سَبِیل پُکارْنا

سبیل والوں کا صدا دینا کہ جس کو پینا ہو وہ آکر پی لے ، سبیل کا اعلان کرنا.

سَبِیلِ اَدائے زَر

(قانون) زر کے ادا کرنے کا راستہ، زر ادا کرنے کی راہ، روپیہ ادا کرنے کا طریقہ

سَبِیلُ اللہ

خدا یا دین کا راستہ یا وسیلہ

سَبَل

سابَل

لوہے کا آلہ جس کے نیچے کا حِصَہ چپٹا اور دھاردار ہوتا ہے، سابر، کدال

سبال

سُبال

سُبُل

سبیل کی جمع، راستے، طریقے، راہیں

سَبّل

ایک فولادی آلہ جس کا طُول ایک فٹ سے چھ فٹ تک ہوتا ہے قطر ایک انچ یا اس سے کُچھ زیادہ ، یہ آلہ نقب زنی کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، سمبا ، سابل .

شِبْل

شیر کا بچہ جو شکار کرنے کے قابل ہو

گَھر سَبِیل

روپیہ جو سرکار کی طرف سے زمینداروں کو گھر بنانے کے لیے دیا جائے ، تقاوی مکانات

بَر سَبِیل

کے طور پر، کی شکل میں، کے تناظر میں

اِبْنُ السَّبِیْل

راہ گیر، مسافر

اَبْناءُ السَّبِیل

ابن اسبیل (رک) کی جمع.

آبِ سَبِیل

وہ پانی جس کے پینے کی عام اجازت ہو ، جو پانی پیاسوں کے لیے سر راہ رکھا جائے.

اِبْنِ سَبِیْل

(رک) ابن السبیل .

سَبَل رَطْب

آن٘کھوں کی ایک بیماری جس میں آن٘کھوں سے پانی بہتا رہتا ہے .

صائِبُ العَقْل

subliminal advertising

زیر شعوری اشتہار بازی؛ٹیلیوژن کے اشتہاروں میں نا محسوس طر یقے سے بعض تصاویر داخل کر دینا جو لا شعور میں نقش ہو جائیں۔.

subliminal self

شعوری آگہی سے ماورا کسی شخصیت کا کوئی حصّہ ۔.

subliminally

تحت الشعوری انداز کے ساتھ

سَبَلِ یابِس

آنکھ کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی نہیں بہتا

sublimed

عالی مضمون

sublimated

اڑایا ہوا جوہر

sublittoral

(پودے، حیوانیات وغیرہ) ساحل سمندر کے نواح میں اتار کی حد(جذری خط) کے عین نیچے پا ئے جا نے والے ۔.

subletting

شکمی پٹا دینا

sublimeness

بلندی

sublime porte

رک.

صاحِبُ الْوَقْت وَالْحال

(تصوّف) رک : صاحب الزمان

sub-lessor

تحتی یا شکمی کر ائے دار کو کرائے پر دینے والا ثانوی اجارہ دہندہ۔.

sub-lessee

اجارہ دار سے ٹھیکے یا پٹے پر لینے والا تحتی یا شکمی کرائے دار یا پٹّے دار۔.

بر سبیل شکایت

شکایت کے طور پر

صاحِبُ الْغَرَض مَجْنُوں

غرض والا اپنے مطلب کے لئے دیوانا ہوتا ہے ، موقع محل نہیں دیکھتا.

صاحِبُ الْجُود وَالْکَرَم

بخشش اور کرم کرنے والا

بَر سَبِیلِ دَوام

بَہ سَبِیلِ دَوام

بَسَبِیلِ تَذْکِرہ

تذکرے کے طور پر، ذکر کرتے ہوئے

sable

کالا

sublime

عالی

صاحِبُ الْعَصْر

رک : صاحب الزمان.

سُوبالی

حسین لڑکی .

شِبلی

بَر سَبِیلِ ذِکْر

بَہ سَبِیلِ ذِکْر

بَر سَبِیلِ تَذْکِرَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع کے معانیدیکھیے

وَضْع

vaz'वज़'

اصل: عربی

وزن : 21

جمع: وَضعیں

اشتقاق: وَضَعَ

وَضْع کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ، رنگ ڈھنگ، چال چلن، صورت، شکل، فیشن
  • ساخت، بناوٹ، طرز، روش، دستور، طور، طریق،
  • (لفظا ً) ترتیب دینا ، جگہ پر رکھنا
  • بنانا ، گھڑنا ؛ اختراع ؛ ایجاد ؛ تشکیل
  • ڈیزائن ، سوئٹر وغیرہ میں ڈالا گیا ڈیزائن
  • شکل، صورت ، حلیہ
  • حالت ، درجہ ، گت
  • تراش ، کاٹ
  • قسم ، نوع ، طرح
  • نظام
  • ذلیل، حقیر، کم مرتبہ، پست، نیچا (رفع کے مقابل)
  • موزوں اور چسپاں بات ، پھبتی
  • ترکیب ، طریقہ (کسی چیز کو بنانے کا)
  • تفریق ، منہا ، گھٹانا ، کم کرنا ، کاٹ لینا
  • جنم دینا ، جننا (بالعموم حمل کے ساتھ مستعمل)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وَج

ایک درخت کا بیج، خولنجان، بخارات کی اگر، بیج

وضاحتی ویڈیو

English meaning of vaz'

Noun, Feminine, Singular

वज़' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

وَضْع کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَضْع)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَضْع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone