تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"وَضْع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں وَضْع کے معانیدیکھیے
Roman
وَضْع کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- طرز ، روش ، انداز ، دستور ، طور طریق ، رواج ، رنگ ڈھنگ، رنگ ڈھنگ، چال چلن، صورت، شکل، فیشن
- ساخت، بناوٹ، طرز، روش، دستور، طور، طریق،
- (لفظا ً) ترتیب دینا ، جگہ پر رکھنا
- بنانا ، گھڑنا ؛ اختراع ؛ ایجاد ؛ تشکیل
- ڈیزائن ، سوئٹر وغیرہ میں ڈالا گیا ڈیزائن
- شکل، صورت ، حلیہ
- حالت ، درجہ ، گت
- تراش ، کاٹ
- قسم ، نوع ، طرح
- نظام
- ذلیل، حقیر، کم مرتبہ، پست، نیچا (رفع کے مقابل)
- موزوں اور چسپاں بات ، پھبتی
- ترکیب ، طریقہ (کسی چیز کو بنانے کا)
- تفریق ، منہا ، گھٹانا ، کم کرنا ، کاٹ لینا
- جنم دینا ، جننا (بالعموم حمل کے ساتھ مستعمل)
وضاحتی ویڈیو
Urdu meaning of vaz'
Roman
- tarz, ravish, andaaz, dastuur, taur tariiq, rivaaj, rang Dhang, rang Dhang, chaal chalan, suurat, shakl, faishan
- saaKhat, banaavaT, tarz, ravish, dastuur, taur, tariiq
- (lafzaa ) tartiib denaa, jagah par rakhnaa
- banaanaa, gha.Dnaa ; iKhatiraa ; i.ijaad ; tashkiil
- Dizaa.in, so.iTar vaGaira me.n Daala gayaa Dizaa.in
- shakl, suurat, hulyaa
- haalat, darja, gati
- taraash, kaaT
- kusum, nau, tarah
- nizaam
- zaliil, haqiir, kam martaba, past, niichaa (rafaa ke muqaabil
- mauzuu.n aur chaspaa.n baat, phabtii
- tarkiib, tariiqa (kisii chiiz ko banaane ka
- tafriiq, minha, ghaTaanaa, kam karnaa, kaaT lenaa
- janm denaa, jinnaa (bila.umuum hamal ke saath mustaamal
English meaning of vaz'
वज़' के हिंदी अर्थ
وَضْع کے مترادفات
وَضْع کے متضادات
وَضْع سے متعلق محاورے
وَضْع کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَرِیعُ الْعِقاب
جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔
وَقفِ قَبیح
(تجوید) قرآن مجید کی تلاوت کے دوران ایسے مقام پر ٹھہرنا جہاں نہ تو وقف تام ہو اور نہ وقف حسن (جیسے : بسم اللہ میں بسم پر وقف کرنا) ، وقف جس میں موقوف کو اپنے مابعد کلمے سے لفظی اور معنوی دونوں تعلق ہوں ، وقف اضطراری ۔
قُبَّہ اُزِیں
(ہیئت) قبہ ازیں اصطلاحِ ہیئت میں اس نقطے کو کہتے ہیں جو خطِ نصف النہار اور خطِ استوا کو تقاطع کرتا ہے.
سَچّی قاب
سچّی چینی کی بڑی رکابی ، کہا جاتا ہے کہ اگر اس میں زہر آلود سالن ڈالا جائے تو ٹوٹ جاتی ہے .
تَلازُم بِالتَّعاقُب فِی الزَّماں
(نفسیات) وقت میں ایک دوسرے کے فوراََ بعد ظاہر ہونے والے تصورات یا ارتسامات کا باہمی تلازم.
عَقْبی ٹِیلَہ
(جغرافیہ) ریت کا ٹیلہ جو لمبی جھاڑیوں یا چٹانوں کے پچھلے حصّوں میں ریت جمع ہونے سے بنتا ہے.
قُبَّہُ الْاَرْض
جو زمین حساب ہفت اقلیم سے باہر ہے اس کا نام قبۃ الارض ہے ، اہلِ ہند اس کو پرستان کہتے ہیں.
قاب
قبضۂ کمان اور خانۂ کمان کا درمیانی حصّہ، کمان کی موٹھ سے گوشے تک کا فاصلہ، قوس یا کمان کا نصف، ایک ہاتھ کا فاصلہ
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
musiibat-zada
मुसीबत-ज़दा
.مُصِیبَت زَدہ
afflicted, calamitous, miserable or wretched person
[ Aaj kal railway mein reservation milna kitna mushkil hai ye koi musibat zada shakhs hi samajh sakta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muKHtalif
मुख़्तलिफ़
.مُخْتَلِف
various, different
[ Hindustan mein mukhtalif zabanein boli jati hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ehtiraam
एहतिराम
.احْتِرام
respect, honoring, paying attention
[ hamein apne maan baap ka ehtiram karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naa-shaa.istagii
ना-शाइस्तगी
.نا شائِستَگی
impropriety, indecency
[ nashaistagi insaan ko haivan bana deti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tauhiin
तौहीन
.تَوہِین
insult, disgrace, dishonour
[ tum apne baap ke samne hazir hone mein apni tauheen samajhte ho ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
vafaa-parast
वफ़ा-परस्त
.وَفا پَرَست
faithful, sincere
[ Tulsi Das Ram ke tayin vafa parast the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mafaad
मफ़ाद
.مَفاد
benefit, gain, interest
[ Mohabbat mein mafad ki koi jagah nahin hoti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raaz
राज़
.راز
mystery, secret
[ Subhas Chandra Bose ki achanak laapata hone ka raaz aaj tak nahin khul saka ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muhazzab
मुहज़्ज़ब
.مُہَذَّب
civilized, cultured, well-mannered
[ aslam ek muhazzab aadamii hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
compact, contract, covenant, agreement, confederacy
[ donon fariq ke darmiyan ye muahada hua ki vo ek doosre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَضْع)
وَضْع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔