تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَٹَّہ سَٹَّہ" کے متعقلہ نتائج

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سَتَّہ

پاور، طاقت، سرکار، حکومت، بادشاہت

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَتّی

ساتھ، سے، طرح

سَتّا

زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

سِٹَّہ

جَوار کا خوشہ یا مَکّا کا بھٹا.

شَتَّہ

متفرق، مختلف؛ پراگندہ.

سَٹَّو

سازشی .

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

سَٹَّہ کھیلْنا

سَٹہ بازی کرنا ، سَٹے کا کام کرنا ، بازار میں حال کی اُترتی چڑھتی قیمتوں پر شرط بدنا .

سَٹَّہ باز

پیداوار پر شرط لگانے والا ، جُوا کھیلنے والا ؛ قمار باز .

سَٹَّہ بازی

قمار بازی ، شرط لگانا ، جُوا .

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَّرَھواں

دس سے سات عدد زیادہ، دس میں سات مثبت کرنے سے ہوتا ہے

سَتَّمی

چاند کی ساتویں تاریخ

سَٹَّلُو

بَکّی ، بیہودہ ، احمق ، بے سلیقہ .

سَتَّرَہ

the number seventeen

سَتَّر ہَزار

اظہار کثرت کے لیے مستمعل، بہترے

سَتَّر حَصْمی

وہ عورت جس نے بہت سے شوہر کیئے ہوں (گالی کے طور پر مستعمل)

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

سَتَّر گَز کی پَگْڑی سَر نَنگا

نالائقی اور بے شعوری، تونگری میں مفلسی کا اظہار، امیری میں فقیری

سَتَّر پَردوں کے اَنْدَر

بہت زیادہ چُھپا کر ، پوشیدہ طور پر.

سَتَّر سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، برائی بیان کرنا ، بدزبانی کرنا

سَتَّر اَور دو بَہَتَّر

(اظہار کثرت کے لیے مستعمل) بہت زیادہ، بہت سے، سینکڑوں

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول

ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سَٹّا کھیلنا

bet, speculate, wager

سَٹّا لَگانا

to puff on a cigarette (esp. one filled with a narcotic)

سَتاسی

اسی اور سات کا مجموعہ، (۸۷) تین کم نَوّے

سَتّائِیس

بیس اور سات کا مجموعہ (۲۷)، تین کم تیس

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

سَتّا بَل

سچ کی طاقت

سَتّانْوے

ریاضی: نوّے اور سات کا مجموعہ ۹۷ تین کم سو

سَتّاوَنوِیں

شمار میں ستاون نمبر کی، چھپن کے بعد کی

سَتّاسِیواں

eighty-seventh

سَتّاوَنواں

fifty-seventh

سَٹّا بَہی

وہ کھاتہ جس میں سٹے لِکھے جاتے ہیں ، لیکن دین کا اِقرار نامہ .

سَتّا جَگَت

دنیا ، حقیقی زندگی

سَتّاوَن

پچاس اور سات کا مجموعہ

سَتّانوِیواں

ninety-seventh

سَتّائِیسْواں

ترتیب اعداد کے اعتبار سے چھبیس کے بعد والا، ستائیس سے متعلق

سَتِّتا

سچائی ، سچ ؛ صحیح ، خلوص ؛ خوبی ؛ اچھائی.

سَٹّا بَٹّا

خرید وفروخت، لین دین

سَٹّا بازی

قمار بازی، شرط لگانا، جُوا

سَتّا اَسَتا

سچّا جھوٹا ، حق ناحق

سَتّارِ عُیُوب

رک : ستارالعیوب

سَتّارُ الْعُیُوب

عیبوں کا چُھپانے والا، مراد: اللہ تعالیٰ

state

بَیان

statue

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

اِسْٹیچُو

پتھر یا کسی دھات کا بنا ہوا انسانی یا حیوانی مجسمہ یا مورت (جو کسی جگہ نصب کیا جائے).

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

شَتّا

سردی کا موسم، زمستان، جاڑا

situate

(عموماً بطور فعل مجہول) کسی خاص حالت میں یا جگہ پر رکھنا۔:

satiate

قدیم: نیت سیر، آسودہ۔.

settee

عموماً گد ے دار ، ایک سے زیادہ آدمیوں کے بیٹھنے کی نشست ، دیوان ۔.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَٹَّہ سَٹَّہ کے معانیدیکھیے

وَٹَّہ سَٹَّہ

vaTTa-saTTaवट्टा-सट्टा

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

وَٹَّہ سَٹَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : وٹا سٹا جو درست املا ہے ۔

Urdu meaning of vaTTa-saTTa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha viTaa saTTaa jo darust imlaa hai

English meaning of vaTTa-saTTa

Noun, Masculine

  • Brother and sister marriage to another brother and sister

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَٹَّہ

تجارتی اشیاء کا لین دین، جو زبانی یا قیاسی ہو اور ایک معینہ مُدّت گُزرنے کے بعد عمل میں آئے اور نفع اور نقصان خریدنے والے کے ذِمّہ ہو

سَتَّہ

پاور، طاقت، سرکار، حکومت، بادشاہت

سٹّا

ایک سے زیادہ فریقین میں کسی خاص کام یا شرط پورا کرنے کے لئے کیا گیا اقرارنامہ

سَتّی

ساتھ، سے، طرح

سَتّا

زور، طاقت، بل، قوت، ہمت، طاقت، استحکام، مضبوطی

سِٹَّہ

جَوار کا خوشہ یا مَکّا کا بھٹا.

شَتَّہ

متفرق، مختلف؛ پراگندہ.

سَٹَّو

سازشی .

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

سَٹَّہ کھیلْنا

سَٹہ بازی کرنا ، سَٹے کا کام کرنا ، بازار میں حال کی اُترتی چڑھتی قیمتوں پر شرط بدنا .

سَٹَّہ باز

پیداوار پر شرط لگانے والا ، جُوا کھیلنے والا ؛ قمار باز .

سَٹَّہ بازی

قمار بازی ، شرط لگانا ، جُوا .

سَتَّرواں

سَتّر حصوں میں کا ایک حصہ (۷۰ / ۱) جس کا نمبر ستّر ہو.

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَّرَھواں

دس سے سات عدد زیادہ، دس میں سات مثبت کرنے سے ہوتا ہے

سَتَّمی

چاند کی ساتویں تاریخ

سَٹَّلُو

بَکّی ، بیہودہ ، احمق ، بے سلیقہ .

سَتَّرَہ

the number seventeen

سَتَّر ہَزار

اظہار کثرت کے لیے مستمعل، بہترے

سَتَّر حَصْمی

وہ عورت جس نے بہت سے شوہر کیئے ہوں (گالی کے طور پر مستعمل)

سَتَّر دَر عاقِبَت

آخرت میں ایک کے ستّر ملیں گے ، آخرت میں زیادہ ملیں گے.

سَتَّر گَز کی پَگْڑی سَر نَنگا

نالائقی اور بے شعوری، تونگری میں مفلسی کا اظہار، امیری میں فقیری

سَتَّر پَردوں کے اَنْدَر

بہت زیادہ چُھپا کر ، پوشیدہ طور پر.

سَتَّر سُنانا

بہت بُرا بھلا کہنا ، برائی بیان کرنا ، بدزبانی کرنا

سَتَّر اَور دو بَہَتَّر

(اظہار کثرت کے لیے مستعمل) بہت زیادہ، بہت سے، سینکڑوں

سَتَّر کَرَم ہونا

حالات کا حد درجہ خراب ہونا ، سخت عذاب میں ہونا

سَتَّر پُوت بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر کان بَہَتَّر جھول

ہر طرف سے ٹیڑھا اور جھول دار ، بہت خراب ؛ خراب سلے ہوئے کپڑے کی مذمت میں مستعمل

سَتَّر پوتے بَہَتَّر ناتی

بہت زیادہ رشتہ دار ہونے یا بھاری عیالداری کے موقع پر کہتے ہیں

سَتَّر چُوہے کھا کے بِلّی حَج کو چَلی

یہ کہاوت ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بہت سے گناہ کر کے تائب ہو جائے

سَٹّا کھیلنا

bet, speculate, wager

سَٹّا لَگانا

to puff on a cigarette (esp. one filled with a narcotic)

سَتاسی

اسی اور سات کا مجموعہ، (۸۷) تین کم نَوّے

سَتّائِیس

بیس اور سات کا مجموعہ (۲۷)، تین کم تیس

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

سَتّا بَل

سچ کی طاقت

سَتّانْوے

ریاضی: نوّے اور سات کا مجموعہ ۹۷ تین کم سو

سَتّاوَنوِیں

شمار میں ستاون نمبر کی، چھپن کے بعد کی

سَتّاسِیواں

eighty-seventh

سَتّاوَنواں

fifty-seventh

سَٹّا بَہی

وہ کھاتہ جس میں سٹے لِکھے جاتے ہیں ، لیکن دین کا اِقرار نامہ .

سَتّا جَگَت

دنیا ، حقیقی زندگی

سَتّاوَن

پچاس اور سات کا مجموعہ

سَتّانوِیواں

ninety-seventh

سَتّائِیسْواں

ترتیب اعداد کے اعتبار سے چھبیس کے بعد والا، ستائیس سے متعلق

سَتِّتا

سچائی ، سچ ؛ صحیح ، خلوص ؛ خوبی ؛ اچھائی.

سَٹّا بَٹّا

خرید وفروخت، لین دین

سَٹّا بازی

قمار بازی، شرط لگانا، جُوا

سَتّا اَسَتا

سچّا جھوٹا ، حق ناحق

سَتّارِ عُیُوب

رک : ستارالعیوب

سَتّارُ الْعُیُوب

عیبوں کا چُھپانے والا، مراد: اللہ تعالیٰ

state

بَیان

statue

سِٹّی

ہوش و حواس، اوسان

اِسْٹیچُو

پتھر یا کسی دھات کا بنا ہوا انسانی یا حیوانی مجسمہ یا مورت (جو کسی جگہ نصب کیا جائے).

سَتُّو

بھنے ہوئے جَو یا چَنے کا آٹا جو عام طور پر موسم گرما میں پانی میں گھول کر اور کہیں نمک یا میٹھا ملا کر بھی پیا جاتا ہے، مجازاً: معمولی غِذا

شَتّا

سردی کا موسم، زمستان، جاڑا

situate

(عموماً بطور فعل مجہول) کسی خاص حالت میں یا جگہ پر رکھنا۔:

satiate

قدیم: نیت سیر، آسودہ۔.

settee

عموماً گد ے دار ، ایک سے زیادہ آدمیوں کے بیٹھنے کی نشست ، دیوان ۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَٹَّہ سَٹَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَٹَّہ سَٹَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone