تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَتَدُ الاَرض" کے متعقلہ نتائج

وَتد

(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَتَدُ الاَرض کے معانیدیکھیے

وَتَدُ الاَرض

vatad-ul-arzवतद-उल-अर्ज़

وزن : 11221

موضوعات: ہیئت

  • Roman
  • Urdu

وَتَدُ الاَرض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہئیت) وہ مقامات جو ایک دوسرے کے بالکل مقابل ہوں خصوصاً وہ جو ہمارے کرۂ زمین کے مقابل ہیں ؛ تحت الارض نیز مشرقی افق ۔

Urdu meaning of vatad-ul-arz

  • Roman
  • Urdu

  • (ha.iiyat) vo muqaamaat jo ek duusre ke bilkul muqaabil huu.n Khusuusan vo jo hamaare kurra-e-zamiin ke muqaabil hai.n ; tahat-u.ul-arz niiz mashriqii ufuq

English meaning of vatad-ul-arz

Noun, Masculine

  • the antipodes, diametrically opposite region of earth

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَتد

(لکڑی کی میخ) مذکر۔ اصطلاح علم وعرض، سہ حرفی کلمہ کو وتد کہتے ہیں۔ اگردو حروف متحرک اور تیسرا ساکن ہوتو وتد مقرون یا وتد مجموع اور اگر حرف اول وآخرمتحرک ہو اور بیچ کا حرف ساکن تو وتد مقرون کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَتَدُ الاَرض)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَتَدُ الاَرض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone