تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وصل و ہجر" کے متعقلہ نتائج

ہِجْر

محبوب سے دوری، جدائی، فراق، مفارقت، علیٰحدگی

ہِجْری

مسلمانوں کا سنہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی مکے سے ہجرت کے دن سے شمار ہوتا ہے، تقویم جو ہجرت نبوی کے زمانے سے شروع کی گئی

ہِجْرَت زَدگان

ہجرت کے مارے ہوئے ، لوگ جنھوں نے وطن چھوڑ دیا ہو ۔

کُشْتَۂِ ہِجْر

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

غَمِ ہِجْر

جدائی کا غم، جدائی کی تکلیف، معشوقہ سے بچھڑنے کا غم

بَیعَتِ غَمِ ہِجْر

اردو، انگلش اور ہندی میں وصل و ہجر کے معانیدیکھیے

وصل و ہجر

vasl-o-hijrवस्ल-ओ-हिज्र

اصل: عربی

وزن : 2221

وصل و ہجر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ملاقات اور جدائی، معشوق اور معشوقہ کا آپس میں ملنا اور جدا ہونا

شعر

English meaning of vasl-o-hijr

Noun, Masculine

  • meeting and separation, consummation and desertion, meeting and absence of the beloved

वस्ल-ओ-हिज्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिलन और वियोग, प्रेमी और प्रेमिका का आपस में मिलना और बिछुड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وصل و ہجر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وصل و ہجر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone