تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسِیلَہ بَنانا" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسِیلَہ بَنانا کے معانیدیکھیے

وَسِیلَہ بَنانا

vasiila banaanaaवसीला बनाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَسِیلَہ بَنانا کے اردو معانی

  • ذریعہ بنانا، اہم بات یہ ہے کہ متعدد گمنام شعرا کے ساتھ ساتھ شمالی ہند کے معروف شعرا نے بھی مثنوی کو اظہار کا وسیلہ بنایا
  • واسطہ بنانا (سفارش کے لیے)

Urdu meaning of vasiila banaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • zariiyaa banaanaa, aham baat ye hai ki mutaddid gumnaam shoaraa ke saath saath shumaalii hind ke maaruuf shoaraa ne bhii masnavii ko izhaar ka vasiila banaayaa
  • vaastaa banaanaa (sifaarish ke li.e

वसीला बनाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ वास्ता बनाना (सिफ़ारिश के लिए)
  • ज़रीया बनाना, माध्यम बनाना, अहम बात यह है कि मुतअद्दिद गुमनाम शोअरा के साथ साथ शुमाली हिंद के मारूफ़ शोअरा ने भी मसनवी को इज़हार का वसीला बनाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسِیلَہ بَنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسِیلَہ بَنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone