تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَشی کَرَن" کے متعقلہ نتائج

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

حَیرَت وَشی

حیرانی.

گُل وَشی

خوبصورتی ، نزاکت ، پھول ہونا ، گُل وَش ہونا ، پھول سا ہونا .

کافِر وَشی

نازو انداز نیز جور و جفا ، ظلم و استبداد.

اردو، انگلش اور ہندی میں وَشی کَرَن کے معانیدیکھیے

وَشی کَرَن

vashii-karanवशीकरण

اصل: سنسکرت

وزن : 12

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وَشی کَرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم
  • تسخیر کرنا، قابو میں لانا
  • تابع بنانا، حمایتی بنانا

Urdu meaning of vashii-karan

  • Roman
  • Urdu

  • mantr ya davaa.o.n vaGaira ke zariiye kisii ko apne qaabuu me.n laane ka ilam
  • tasKhiir karnaa, qaabuu me.n laanaa
  • taabe banaanaa, himaayatii banaanaa

English meaning of vashii-karan

Noun, Masculine

  • the act of making subject, subjugating, overcoming by charms
  • mesmerism, hypnosis
  • to make submissive

वशीकरण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मंत्र, जादू-टोना आदि के द्वारा किसी को वश में करना, सम्मोहन
  • वश में करना, वश में करने की क्रिया
  • आज्ञाकारी बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَشی

جسے قابو یا مطیع کیا جاسکے، قابو شدہ، ہلا ہوا، پالتو

وَشی کَرَن

منتر یا دواؤں وغیرہ کے ذریعے کسی کو اپنے قابو میں لانے کا علم

حَیرَت وَشی

حیرانی.

گُل وَشی

خوبصورتی ، نزاکت ، پھول ہونا ، گُل وَش ہونا ، پھول سا ہونا .

کافِر وَشی

نازو انداز نیز جور و جفا ، ظلم و استبداد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَشی کَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَشی کَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone