تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَصْف لِکھنا" کے متعقلہ نتائج

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وَصْف لِکھنا کے معانیدیکھیے

وَصْف لِکھنا

vasf likhnaaवस्फ़ लिखना

محاورہ

Roman

وَصْف لِکھنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • تعریف لکھنا، مدح و ثنا تحریر کرنا، کسی کے اوصاف لکھنا

Urdu meaning of vasf likhnaa

Roman

  • taariif likhnaa, madah-o-sanaa tahriir karnaa, kisii ke ausaaf likhnaa

English meaning of vasf likhnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to write in praise of someone, to praise someone in writing

वस्फ़ लिखना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • तारीफ़ लिखना, प्रशंसा और बड़ाई का लेख लिखना, किसी के गुणों का बखान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْدِیس

پاکیزگی، پاکیزگی بیان کرنا، پاکی کی طرف نسبت کرنا

تَقْدِیس و تَحْمِید

خدا کی پاکی بیان کرنا اور حمد کرنا، تقدس اور حمد کی آیتیں پڑھنا؛ عبادت و ریاضت نماز و روزہ اور اوراد و وظائف بجا لانا.

تَحْمِید و تَقْدِیس

(خدا تعالی کی) تعریف کرنا اور پاکیزگی بیان کرنا ، حمد و قدس کی آیتیں پڑھنا

دُعا میں روٹی یا مَئے تَقْدِیس کَرْنا

(مسیحی) روٹی اور شرابِ ارغوانی کی بھین٘ٹ چڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَصْف لِکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَصْف لِکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone