تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَسائِل" کے متعقلہ نتائج

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

آزادی نامَہ

رہائی كی سند (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی پَسَنْد

جو آزادی پسند کرتے ہیں، آزادی پسند، جسے آزادی پسند ہے

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادِی و بے تَعَلُّقی

مَذہَبی آزادی

اپنے مذہب کی پیروی کرنے کی آزادی ؛ کسی کام کو کرنے کی اجازت جو مذہب نے دی ہو

جَمْہُوری آزادی

وہ نظام یا طرز حکومت جس میں عوام شخصی طور پر کسی کے ماتحت یا محکوم نہ ہوں.

شَہْری آزادی

تقریر، تحریر اور اجتماع کی آزادی، وہ بنیادی حقوق جو ملک کے ہر باشندے کو حاصل ہوں، جمہوری حقوق.

مُجَسَّمَٔہ آزادی

آزادی کا مجسمہ یا بت آزادی ۔

مُجاہِدِینِ آزادی

برطانوی حکومت کے خلاف تحریک آزادی اور انقلاب میں حصہ لینے والے افراد، جابر اور غیرقانونی حکومت کے خلاف مزاحمتی تحریک اور انقلاب میں شامل افراد

وَجہِ آزادی

وہ رقم جو جنگ کے قیدی کی رہائی کے لیے قدیم زمانے میں دی جاتی رہی ، فدیہ ، زرِ رہائی ۔

اِعلانِ آزادی

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

کامِل آزادی

مکمل آزادی، کُلّی چھٹکارا، پوری خود مختاری

شَخْصی آزادی

وہ آزادی جس میں ایک شخص اپنے نجی معاملات اور عقائد میں آزاد ہو

مَدَنی آزادی

رہن سہن کی آزادی ، معاشرتی سہولت ۔

جَشْنِ آزادی

آزادی کا جشن، کسی ملک کا محکومیت سے آزاد ہونے کا جشن

اَلِفِ آزادی

رک : الف آزاد کا.

تَحْرِیکِ آزادی

مَنْشُورِ آزادی

آزادی کی دستاویز ، پروانۂ آزادی.

یَوم آزادی

غلامی سے نجات کا دن، کسی ملک کی آزادی کا دن

خَطّ ِ آزادی

تحریرجو کسی کو آزاد کرتے وقت لکھ دیتے ہیں تحریری وثیلہ، رہائی کی سند

جنگ آزادی

تَحْرِیکِ آزادیِ نِسْواں

اردو، انگلش اور ہندی میں وَسائِل کے معانیدیکھیے

وَسائِل

vasaa.ilवसाइल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: وَسِیلَہ

اشتقاق: وَسَلَ

وَسائِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ذرائع، واسطے، وسیلے

    مثال - اگر قدرت نہ رکھتا ہو تو معذور ہے کہ بجز غمخواری اور کچھ نہیں کر سکتا و لہذا وسائل و وسائط کا ہونا سلاطین و امرا کے حضور میں پر ضرور ہوا ۔ (۱۸۴۵ ، احوال الانبیا ، ۲ : ۱۱۹) ۔ ان وسائل کو دیکھتے رہو جو تم پر اثر کریں ۔ (۱۸۹۱ ، محاسن الاخلاق ، ۵۲۳) ۔ سننے والوں نے سن لیا کہ وسائل عروج کیا تھے اور اسباب انحطاط کیا ہیں ۔ (۱۹۱۲ ، شہید مغرب ، ۷۰) ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of vasaa.il

Noun, Masculine, Plural

  • ways, means, resources

    Example - Tawanai (Energy) ke liye hamen qudrati wasaail par inhisar karna chahiye

वसाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • साधन, ज़रिए, माध्यम

    उदाहरण - तवानाई (ऊर्जा) के लिए हमें क़ुद्रती (प्रकृतिक) वसाइल पर इन्हिसार (निर्भर) करना चाहिए

وَسائِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَسائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَسائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone