اردو، انگلش اور ہندی میں وَرزِش کے معانیدیکھیے
وَرزِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (لغوی معنی) ہر وہ کام جس کو کمال حاصل کرنے کے واسطے بار بارکیا جائے، مہارت حاصل کرنے کے لیے بار بار کیا جانے والا عمل، مشق، ریاضت
-
ڈنڈ پیلنا یا اور کوئی جسمانی محنت کا کام جس سے بدن چاق اور چست رہے، صحت کی بحالی کے لیے جسمانی قوت کا استعمال، ہاتھ، پاؤں، گردن وغیرہ کو ایک خاص انداز میں حرکت دینا، کسرت نیز جسمانی حرکت
مثال - ایک بڑے بھائی اور دو چھوٹے بھائی ورزش کی خاطر اکھاڑے میں جایا کرتے تھے - ان کی صحت کا راز اپنے کام سے کام رکھنا اور روز کی ورزش ہے
- جسمانی یا ذہنی محنت، مشقت
-
حرکت، تحرک
مثال - وہی شخص صحیح البدن اور تندرست رہتا ہے جو جنگل اور پہاڑ کی سیر کرتا ہے اور جسم کو ورزش ہی میں رکھتا ہے
- بندھا ہوا قاعدہ، دستور
- عادت، رویہ
- استعمال
- مطالعہ
- فائدہ
- پرہیز، اعتدال
- اختیار
شعر
نمک کی روز مالش کر رہے ہیں
ہمارے زخم ورزش کر رہے ہیں
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
ورزش کرتا اچھا کھاتا پیتا ہے
وہ بھی اک دن مرنے والا ہوتا ہے
English meaning of varzish
वर्ज़िश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ( शाब्दिक) दक्षता प्राप्त करने के उद्देश्य से की जाने वाली पुनरावृत्ति, किसी भी चीज़ को बार-बार करने की पुनरावृत्ति, अभ्यास, मश्क
-
डंड पेलना या कोई शारीरीक मेहनत का कार्य जिससे शरीर फुर्तीला और चुस्त रहे, वह शरीरिक श्रम जो केवल शरीर का बल बढ़ाने के उद्देश्य से किया जाए, व्यायाम, कसरत
उदाहरण - उनकी सेहत का राज़ अपने काम से काम रखना और रोज़ की वर्ज़िश है - एक बड़े भाई और दो छोटे भाई वर्ज़िश की ख़ातिर अखाड़े में जाया करते थे
- शारीरिक या मांसिक परिश्रम, कठिन परिश्रम, मुशक़्क़त
-
गतिविधि, चेष्टा, गति
उदाहरण - वही शख़्श सहीहुल-बदन (स्वस्थ) और तनद्रुस्त रहता है जो जंगल और पहाड़ की सैर करता है और जिस्म (शरीर) वर्ज़िश ही में रखता है
- नियमबद्ध संविधान, नियम
- आदत, व्यवहार
- प्रयोग, इस्तिमाल
- अध्ययन, पठन
- लाभ, फ़ाइदा
- संयम, परहेज़
- ग्रहण, इख़्तियार
وَرزِش کے مترادفات
وَرزِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (وَرزِش)
وَرزِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔