تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْطَہ" کے متعقلہ نتائج

وَرْطَہ

چکر، گردش، الجھن، پریشانی

وَرْطَۂ کُفر

حالت کفر جس سے نکلنا بظاہر دشوار ہو ۔

وَرْطَہؑ حَیرت

(مجازاً) انتہائی حیرت کی حالت

وَرْطَۂ بَلا

(لفظاً) مصیبت کا بھنور ؛ (مجازاً) ہلاکت ، تباہی ، بڑی مصیبت ، سخت پریشانی ۔

وَرْطَۂ حَیرانی

انتہائی حیرت کی حالت ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈُوبنا

بہت متعجب ہونا ، نہایت حیران ہونا ۔

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

وَرْطَہؑ بَلا میں ڈالنا

(مجازاً) ہلاکت میں ڈالنا، مصیبت میں مبتلا کرنا

وَرْطَۂ تَحَیُّر میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا

وَرْطَہؑ حَیرت میں کھو جانا

بہت متعجب ہونا ، نہایت حیران ہونا ۔

وَرْطَۂ حَیرت میں پَڑنا

نہایت حیران ہونا

وَرْطَہؑ حَیرت میں غَرق ہو جانا

رک : ورطہء حیرت میں ڈوبنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْطَہ کے معانیدیکھیے

وَرْطَہ

vartaवर्ता

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَرَطَ

وَرْطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکر، گردش، الجھن، پریشانی
  • وہ زمین جہاں راستہ نہ ہو، ہلاکت کا مقام نیز گڑھا، کنواں، غار، (مجازاً) بھنور، گرداب پانی کا چکر، (کنا یۃً) مصیبت، تباہی، بربادی
  • (مجازاً) کوئی مشغلہ یا تحریک یا ادارہ جو انسان کی ساری توجہ کو جذب کرلے اور وہ اس میں غرق ہو کر رہ جائے
  • بہت ڈھلواں پہاڑ، کڑاڑا، کسی کو پہاڑ سے گرانا
  • بھول بھلیاں، گھبراہٹ نیز شکل، صورت، حالت
  • ہلاکت کا مقام، وہ زمین جہاں رستہ نہ ہو مجازاًبھنور، گرداب، پانی کا چکر

English meaning of varta

Noun, Masculine

  • situation of danger or difficulty
  • labyrinth, vortex, maze bewilderment
  • morass, slough
  • perplexity
  • vortex, whirlpool

वर्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भंवर, मृत्यु का स्थान, ऐसी जगह जहाँ से निकलने का रास्ता न हो
  • भंवर, जलावर्त, जान जोखिम का स्थान प्राणघातक स्थल

وَرْطَہ کے قافیہ الفاظ

وَرْطَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone