تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرْسَہ" کے متعقلہ نتائج

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

وَرْثَہ بانٹنا

divide the inheritance

وَرْثَہ چِیزے دِیگَر اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے

وَرْثَہ دار ہونا

وارث ہونا، بزرگوں کی روایات کا امین ہونا

وَرْثَہ چھوڑنا

میراث چھوڑنا ؛ ترکہ چھوڑنا ؛ مرنے کے بعد سرو سامان باقی رہ جانا ؛ باقیات رہنا ۔

وَرْثَہ پانا

میراث حاصل ہونا ؛ ترکہ ملنا ۔

وَرْثَہ بَٹنا

مردے کا مال تقسیم ہونا ؛ ترکہ بٹنا

جِبِلّی وَرْثَہ

فطری وراثت

تَقْسِیمِ وَرْثَہ

(قانون) جائداد کی تقسیم

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرْسَہ کے معانیدیکھیے

وَرْسَہ

varsaवर्सा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

وَرْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

Urdu meaning of varsa

  • Roman
  • Urdu

  • khi.Dakiyo.n, darvaazo.n aur chhato.n par aage ko nikla hu.a vo mazbuut Dhalvaa.n hissaa jo diivaaro.n ko baarish ke paanii se mahfuuz rakhne ke li.e banaayaa jaataa hai । koparii ba.De patthar ya kha.Dii i.inT ka virsaa hotaa hai jo dono.n jaanib aage ko nikla hu.a rahtaa hai

वर्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खिड़कियों, दरवाज़ों और छतों पर आगे की ओर निकला हुआ वह मज़बूत हिस्सा जो दीवारों को बारिश के पानी से सुरक्षित रखने के लिए बनाया जाता है, कोपरी बड़े पत्थर या खिड़की ईंट का वरसा होता है जो दोनों ओर आगे को निकला हुआ रहता है

وَرْسَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

وَرْسا

سپاہیوں کی قواعد پریڈ

وَرْثَہ بانٹنا

divide the inheritance

وَرْثَہ چِیزے دِیگَر اَسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے

وَرْثَہ دار ہونا

وارث ہونا، بزرگوں کی روایات کا امین ہونا

وَرْثَہ چھوڑنا

میراث چھوڑنا ؛ ترکہ چھوڑنا ؛ مرنے کے بعد سرو سامان باقی رہ جانا ؛ باقیات رہنا ۔

وَرْثَہ پانا

میراث حاصل ہونا ؛ ترکہ ملنا ۔

وَرْثَہ بَٹنا

مردے کا مال تقسیم ہونا ؛ ترکہ بٹنا

جِبِلّی وَرْثَہ

فطری وراثت

تَقْسِیمِ وَرْثَہ

(قانون) جائداد کی تقسیم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone